Khairmatu Village News

Khairmatu Village News Hello Friends ! I make Video Village Kohat Tour ,Rural Pine Life In Pakistan ,Vlog Of Frams,green Fie

22/08/2026
*میڈیا کنونشن  دعوتی پیغام*"قلم کی طاقت سے انکار ممکن نہیں"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*میڈیا معاشرے کی آنکھ اور امت ...
01/08/2026

*میڈیا کنونشن دعوتی پیغام*

"قلم کی طاقت سے انکار ممکن نہیں"

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

*میڈیا معاشرے کی آنکھ اور امت کا ضمیر ہے۔*
آج کے دور میں جب باطل میڈیا کے ذریعے عقیدہ ختمِ نبوت پر یلغار کر رہا ہے، تو آپ صحافیوں، اینکرز، رپورٹرز اور سوشل میڈیا ورکرز کی ذمہ داری سب سے بڑھ گئی ہے۔

*آپ کا ایک سچا لفظ، امت کے ہزاروں محافظ پیدا کر سکتا ہے۔*
*آپ کا قلم، 1953 کے شہداء کے خون کا امین ہے۔*

اسی اہم ذمہ داری کے تحت *عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت، کوہاٹ ڈویژن*
*"بسلسلہ 6 ستمبر2026 تحفظِ ختمِ نبوت کانفرنس"*
*میڈیا کنونشن* منعقد کر رہی ہے۔

*تاریخ:* 2 اگست 2026 بروز اتوار
*وقت:* شام 5:30 بجے
*مقام:* مسجد خاتم النبیینؐ، دفتر ختمِ نبوت، بازارِ مصطفیٰ، کوہاٹ شہر

*نوٹ:* پرنٹ، الیکٹرانک، سوشل میڈیا سے وابستہ تمام احباب کی شرکت درکار ہے۔

آئیں! مل کر طے کریں کہ ہم کس طرح "ختم نبوت" کا پیغام گھر گھر پہنچا سکتے ہیں۔

_جزاکم اللہ خیراً کثیراً_

*منجانب:* عالمی مجلسِ تحفظِ ختمِ نبوت، کوہاٹ ڈویژن
*رابطہ:* 0333-9622607

داؤد آفریدی MPA شہریار آفریدی MNA ۔ خرماتو کے چیئرمین کونسلر ان تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کے 11ہزار واٹ لائن جو 🏠 گ...
07/02/2026

داؤد آفریدی MPA شہریار آفریدی MNA ۔ خرماتو کے چیئرمین کونسلر ان تمام لوگوں کو اطلاع دی جاتی ہے کے 11ہزار واٹ لائن جو 🏠 گھروں میں ہے ۔۔ اب تک 4 لوگ جانبحق ہوگئے ہیں ۔۔ لیکن کسی کو کوئی پرواہ نہیں ۔ یہ لائن جن کے گھروں سے گزری ہوئی ہے یہ لوگ لائن کاٹ کر باہر پھینک سکتے ہیں خرماتو کی بجلی نہیں آئیگی جب تک یہ لائن باہر نہ کی جائے ۔۔

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khairmatu Village News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category