White Land kohat

White Land kohat A summary is written in your own words. A summary contains only the ideas of the original text.
(1)

Do not insert any of your own opinions, interpretations, deductions or comments into asummary.

22/08/2026

Zakir Rafat and Zakir zohir Hadir
انوریہ امام بارگاہ سپہ خاورہ

21/08/2026

انوریہ امام بارگاہ سپہ خاورہ۔ jama

18/08/2026

انوریہ امام بارگاہ سپہ خاورہ jama

16/08/2026

Zakir yawir Abbas انوریہ امام بارگاہ سپہ خاورہ

12/08/2026

Zakir yawir Abbas انوریہ امام بارگاہ سپہ خاورہ

اللہ کی لعنت ہو ان منافقین پر جنہوں نے نواسۂ رسولؐ امام حسن علیہ السلام کے جنازے پر تیر چلائے🖐️
10/08/2026

اللہ کی لعنت ہو ان منافقین پر جنہوں نے نواسۂ رسولؐ امام حسن علیہ السلام کے جنازے پر تیر چلائے🖐️

اہم اپیل برائے انسانی ہمدردیایک نوجوان اس وقت انتہائی مشکل صورتحال میں ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق اسے اغوا کر لیا گیا ہے یا ...
08/08/2026

اہم اپیل برائے انسانی ہمدردی

ایک نوجوان اس وقت انتہائی مشکل صورتحال میں ہے۔ اہلِ خانہ کے مطابق اسے اغوا کر لیا گیا ہے یا وہ کسی مجبوری یا غلطی کی وجہ سے خطرناک افراد کے ساتھ چلا گیا ہے۔ ان افراد نے تین دن کی مہلت دی ہے اور اس کی رہائی کے بدلے بڑی رقم کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ نوجوان یتیم ہے اور اس کے گھر والے شدید پریشانی اور بے بسی کا شکار ہیں۔ ان کے پاس اتنی مالی استطاعت نہیں کہ وہ اتنی بڑی رقم کا انتظام کر سکیں، اس لیے وہ تمام مخیر حضرات سے عاجزانہ اپیل کرتے ہیں کہ خدارا اس مشکل وقت میں ان کا ساتھ دیں۔

اگر کسی کی متعلقہ اداروں یا بااثر شخصیات تک رسائی ہے تو براہِ کرم فوری تعاون کریں۔ اگر کوئی مالی مدد کرنا چاہے تو درج ذیل اکاؤنٹ میں رقم بھیج سکتا ہے۔

اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ:
اگر کوئی شخص مالی مدد کرتا ہے تو حالات بہتر ہونے پر وہ اس رقم کی واپسی کی بھرپور کوشش کریں گے اور زندگی بھر اس احسان کو یاد رکھیں گے۔ اس وقت ہمارے لیے سب سے قیمتی چیز وقت ہے، اس لیے آپ کی بروقت مدد ایک زندگی بچانے کا سبب بن سکتی ہے۔

Easypaisa
نام: Syed Nigah Hussain
نمبر: 03336863232

HBL بینک
اکاؤنٹ ٹائٹل: S NIGAH HUSSAIN
اکاؤنٹ نمبر: 02347992020001
IBAN: PK77HABB0002347992020001
برانچ: Main Bazar, Hangu

اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔

31/07/2026

Jr kana

30/07/2026

Usterzai Payan Abbas Alamdar zayrat

*نرم لہجہ اور مسکراہٹیں یہ بھی صدقہ ہے،نرم دل یہ رب العالمین کی عظیم نعمت ہے ❤️*
27/07/2026

*نرم لہجہ اور مسکراہٹیں یہ بھی صدقہ ہے،نرم دل یہ رب العالمین کی عظیم نعمت ہے ❤️*

Address

Kohat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when White Land kohat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to White Land kohat:

Shortcuts

Share

Category