19/08/2026
ہمارے ہسپتال اور ضلع کوہستان کے عوام کی لئے ان ڈاکٹرز صاحبان کی اشد ضرورت ہے ہمارے سنٹر میں موجود وقت یہ اسپشلٹی کا کوئی ڈاکٹر ہمارے سنٹر کیا پورے ضلع میں بھی موجود نہیں ہے
بٹگرام ، سوات ، شانگلہ ، کے اضلاع کے ڈاکٹر صاحبان کی لئے یہ انے جانے کی لئے اسان اور نزیک بھی پڑتا ہے
مزید معلومات کیلئے ہمارے نیچھے وٹس ایپ نمبرز پر ہم سے رابط کریں ہم اپ کو بہتر اور مزید معلومات فراہم کرینگے انشاء اللہ