08/07/2026
آج ایم پی اے فضلِ حق صاحب کی پارلیمانی لیڈر اکبر ایوب صاحب اور اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی جناب بابر سلیم صاحب سے کوہستان اپر کے ترقیاتی فنڈز میں کمی کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران کوہستان اپر کے عوام کے حقوق اور ضلع کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مکمل فنڈز کی فراہمی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر یقین دہانی کرائی گئی کہ ان شاء اللہ اگلے ہفتے تک کوہستان اپر کے کم رکھے گئے فنڈز کو پورا کیا جائے گا اور ضلع کے عوام کے حقوق کا ہر سطح پر بھرپور تحفظ کیا جائے گا۔.
MPA Fazal haq pk31�