Village Warsaky

Village Warsaky Welcome to our page Village Warsaky
Zmong kali janat Watan ❤️

26/01/2026

� ڈاکٹر عاطف الرحمٰن –
کنسلٹنٹ اینڈرو یورولوجسٹ

جب صحت کا مسئلہ ہو تو انسان کو صرف دوا نہیں،
توجہ، اعتماد اور سمجھ بوجھ بھی چاہیے ہوتی ہے۔

ڈاکٹر عاطف الرحمٰن اُن ڈاکٹروں میں سے ہیں جو مریض کو صرف کیس نہیں سمجھتے،
بلکہ ایک انسان کی طرح سنتے، سمجھتے اور علاج کرتے ہیں۔

پیشاب، گردوں، پروسٹیٹ یا مردانہ صحت جیسے حساس مسائل میں
جہاں اکثر لوگ بات کرنے سے جھجکتے ہیں،
وہاں ڈاکٹر عاطف الرحمٰن
نرمی، رازداری اور مکمل رہنمائی کے ساتھ علاج فراہم کرتے ہیں۔

ان کا طریقۂ علاج سادہ مگر مؤثر،
اور رویہ ایسا کہ مریض خود کو محفوظ محسوس کرے۔

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو
یورولوجی یا اینڈرو یورولوجی سے متعلق کوئی مسئلہ درپیش ہے
تو بروقت مشورہ ضرور کریں۔

📍 ال عمران ہسپتال، تیمرگرہ
📞 0370-0809477
🗓️ اتوار کو خصوصی کلینک

صحت کو نظرانداز نہ کریں،
صحیح وقت پر صحیح ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Great massage lalajana 🥰
14/01/2026

Great massage lalajana 🥰

اکاخیل چیلنج کپ 2002  ونر ٹیم ورسکےدا سوک سوک دی تاسو یے پیجانئ او کانہ
28/08/2025

اکاخیل چیلنج کپ 2002 ونر ٹیم ورسکے
دا سوک سوک دی تاسو یے پیجانئ او کانہ

14/05/2025

Da ba kamze ye? Comments oki

Da village warsaky tiktok Id warsra follow kai
12/05/2025

Da village warsaky tiktok Id warsra follow kai

Check out Village Warsaky’s video.

Jomatadai ❤️
28/03/2025

Jomatadai ❤️

Wazgarkhel 😍
17/07/2024

Wazgarkhel 😍

اب مریضوں کو پشاور  لیجانے کی ضرورت نہیں ڈاکٹر عاطف الرحمٰن (سرجن یورولوجسٹ)آپ کے خدمت کیلئے آپ کے شہر تیمرگرہ میں موجود...
19/04/2024

اب مریضوں کو پشاور لیجانے کی ضرورت نہیں
ڈاکٹر عاطف الرحمٰن
(سرجن یورولوجسٹ)
آپ کے خدمت کیلئے آپ کے شہر تیمرگرہ میں موجود ہوں گے۔
تعلیمی قابلیت:
ایم بی بی ایس (پشاور KMC)، ایم سی پی ایس (جنرل سرجری)، ایف سی پی ایس-II ( یورولوجی), ایم آر سی ایس, آر سی ایس ای ڈی

ماہر امراض:
گردہ ، مثانہ، پروسٹریٹ، نرینہ بےاولادگی۔

اوقات کار:
ہفتہ ،اتوار ،پیر
صبح 9 تا دوپہر 3 بجے

رابطہ :0809477-0370

کلینک:-زیب میڈیکل سنٹر بالمقابل ایمرجنسی گیٹ ڈی ایچ کیو ہاسپیٹل تیمرگرہ ۔

💧☔️
19/04/2024

💧☔️

Address

Bishgram
Kumbar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Warsaky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Village Warsaky:

Share