04/05/2024
اخر اتنی تنگ نظری کیوں؟؟؟؟؟؟؟
جب کسی سکول کالج یونیورسٹی یا کسی فرد فقط انسان ہو یا مسلمان بھی
پر حملہ ہوتاہے تو میں سب کے ساتھ ساتھ روتا ہوں
کیونکہ میں اس دکھ کو اپنا دکھ سمجھتا ہوں کبھی انسان ہونے کے ناطے تو کبھی مسلمان ہونے کے ناطے
مگر جب میرے مدرسے یا کسی طالبعلم یا عالم دین کو #شہید کیا جاتا ہے
تو میں اکیلے ہی روتا ہوں 😭😭😭
قائد جمعیت کے کچھ یادگار جملے ۔ ۔ آخر یہ کھلا تضاد اور دغلا پن کیوں اور کب تک ؟؟؟
دیکھیں ریحان زیب کا غم تو ہم سب کا مشترکہ غم تھا اسلیے سب نے اسکی پرزور مذمت بھی کی اور پوسٹ کی شکل میں ورثاء کو تسلی دینے کی اپنے تئیں کوشش بھی۔
مگر مفتی عبدالشکور #شہید ، مولانا محمد صدیق مینگل #شہید ،مولانا نور اسلام نظامی #شہید، جماعت اسلامی کے اینجینیر ہدایت اللہ داوڑ #شہید اور باجوڑ کے 100 سے اوپر #شہدا پر کسی نے مذمت تک نہیں کی کسی نیشنلسٹ، جنونیوں، جیالوں ، نونیوں، یا جماعت اسلامی کے متوالوں کی فیس بک وال پر مذمتی پوسٹ نظر سے نہیں گذرا بلکہ خاکم بدہن کچھ نے تو ہمارے شہداااء کا مذاق تک اڑایا۔
میرا سوال ہیکہ آخر اتنی تنگ نظری کیوں
اتنی مولوی بیزاری کیسے💯