05/10/2024
بہت سے لوگوں نے کہا، پاکستان مت جاو، تمھاری جان کو خطرہ ہے۔
بیٹے نے کہا، دونوں میں سے کسی ایک جگہ آپ کی شہادت ہو سکتی ہے۔۔۔غزہ جاو یا پاکستان ایک جیسا خطرہ ہے۔۔
میں نے کہا، ہر روز میں تہجد میں اللہ سے شہادت کی دعا مانگتا ہوں، پھر اگر پاکستان میں میری جان سے اسلام کو اور میری آخرت کو فائدہ ہو سکتا ہے، تو اس سے بہتر کیا ہے؟
میں نے استخارہ کیا اور پاکستان آگیا۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک کی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو۔۔