Awais Iqbal

Awais Iqbal Awais Writes, The Dark World You can't understand

22/09/2024

چل میرا مان نا رکھ، اپنی تحریم کا سوچ
خود کو یوں سستی نگاہوں کا تماشہ نا بنا۔

22/09/2024

I Lost Interest in Everything 😊

بچھڑ کے ایک شخص سے لہو لہو ھے دل مگر‏رضائے یار اس میں ھے تو پھر ملال مسترد
21/09/2024

بچھڑ کے ایک شخص سے لہو لہو ھے دل مگر
‏رضائے یار اس میں ھے تو پھر ملال مسترد

میں تَکلّف سے پَرے ہُوں تُجھے معلوم بھی ہے...میرا خاموش ہو جانا تُجھے کیا لگتا ہے...؟؟
20/09/2024

میں تَکلّف سے پَرے ہُوں تُجھے معلوم بھی ہے...
میرا خاموش ہو جانا تُجھے کیا لگتا ہے...؟؟

‏ایسے رشتے بنائیں 💞 اور انہیں مضبوط کریں،کہ لوگ جڑیں کاٹ بھی دیں تو یہ گرنے نہ دیں.
20/09/2024

‏ایسے رشتے بنائیں 💞 اور انہیں مضبوط کریں،
کہ لوگ جڑیں کاٹ بھی دیں تو یہ گرنے نہ دیں.

اگر آپ کا بلڈ پریشر غریب کے سامنے جلدی چڑھ جاتا ہے اور امیر کے سامنے نارمل رہتا ہے تو آپ بلڈ پریشر کا نہیں منافقت کا علا...
20/09/2024

اگر آپ کا بلڈ پریشر غریب کے سامنے جلدی چڑھ جاتا ہے اور امیر کے سامنے نارمل رہتا ہے تو آپ بلڈ پریشر کا نہیں منافقت کا علاج کروائیں ۔

سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ اور ماتھا چومنے والے لب، جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی  کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جا...
20/09/2024

سر کے اُوپر محبت سے پھرنے والے ہاتھ اور ماتھا چومنے والے لب، جتنے کم ہوتے جائیں گے زندگی کی تلخیاں اُتنی زیادہ بڑھتی جائیں گی ۔۔۔😦

‏اس شخص کے لیے ساری دنیا کی معافی کافی نہیں😒 جو اپنے پسندیدہ شخص سے مایوس ہوا ہو😒😕
20/09/2024

‏اس شخص کے لیے ساری دنیا کی معافی کافی نہیں😒
جو اپنے پسندیدہ شخص سے مایوس ہوا ہو😒😕

جانے والے تری بےنام محبت کے طُفیلرات کے پاؤں سے  تنہائی لِپٹ آتی ہےاتنا خالی ہے  مرا گھر کہ سرِ شام ترانام  لیتا  ہوں  ت...
20/09/2024

جانے والے تری بےنام محبت کے طُفیل
رات کے پاؤں سے تنہائی لِپٹ آتی ہے

اتنا خالی ہے مرا گھر کہ سرِ شام ترا
نام لیتا ہوں تو آواز پلٹ آتی ہے

یہ سہولت بڑی سہولت ہے کہ تِرے سامنے یا ربّ آدمی رو تو سکتا ہے ، بہت پریشانی میں.....🖤
20/09/2024

یہ سہولت بڑی سہولت ہے کہ تِرے سامنے یا ربّ

آدمی رو تو سکتا ہے ، بہت پریشانی میں.....🖤

لکیریں کھینچ کے مٹّی پہ بیٹھ جاتا ہوں،یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ گلی اُسکی.🖤
20/09/2024

لکیریں کھینچ کے مٹّی پہ بیٹھ جاتا ہوں،

یہاں مکاں تھا، یہ بازار، یہ گلی اُسکی.🖤

دنیا میں کہیں امن نہیں رہاسوائے پسندیدہ شخص کی بانہوں کے.❣️🔥
20/09/2024

دنیا میں کہیں امن نہیں رہا

سوائے پسندیدہ شخص کی بانہوں کے.❣️🔥

Address

Lahore

Telephone

+923040499882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awais Iqbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awais Iqbal:

Share

Category