Waqar Tanoli Photographer

Waqar Tanoli Photographer Like and fallowe

10/11/2023

ایک معزور شخص خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن کرتے ھوے
ماشاءاللہ

04/11/2023

شغل لائی رکھو کل قیامت کے دن خود بھی لتر کھانا اور حسب ذائقہ ہمیں بھی مروانا

31/10/2023

یہ ناچ گانے والیاں ھے انہوں نے اب نعت خوانی میں آ کر نعت خوانی کا رنگ بگاڑ دیا ہے 😡

24/10/2023

اللہ کا تعارف

19/10/2023

اگر کوئی بھی غیر مسلم ان ویڈیوز کو دیکھ رہا ہے تو وہ یہ کلیئر کر لے کہ ان کا ہمارے دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں یہ. اسلام کسی کو بھی ایسا کرنے کی اجازت نہیں دیتا.

19/10/2023

پیارے دوستو ایک اور کہانی سن کر انجواے کریں

17/10/2023

ہم وہ اخری پیڑی تھے جنہوں نے یہ سب دیکھا سکول جاتے وقت سنتے تھے دل کو سکون ملتا تھا اب نہ وہ دور رہا اور نہ ہی وہ لوگ رہے...
ایک دفعہ یہ دعا ضرور سنیں آپکا ایمان تازہ ہو جائے گا..

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ...
14/10/2023

‏مزار پر جاتے ہوئے ایک آدمی کی چابی گر گئی، پیچھے سے ایک بزرگ آرہے تھے انہوں نےچابی اٹھالی اور کافی دیر تک انتظار کیا کہ کوئی آئے اور اپنی چابی لے لیکن کوئی نہیں آیا
‏بزرگ نے چابی اٹھائی اور درخت پر لٹکا کر مزار کے اندر چلے گئے.
‏پیچھے سے آنے والے ایک شخص نے دیکھا کہ یہاں ایک چابی ٹانگ کر مزار کے اندر جایا جاتا ہے.
‏اب یہ روایت مشہور ہو گئی کہ مزار میں جانے سے پہلے اگر ایک چابی درخت پر لٹکا دی جائے تو منتیں پوری ہوتی ہیں.

‏درخت کا حال بھی آپ کے سامنے ہے اور قوم کا حال بھی آپ کے سامنے ہے ۔۔۔۔

منتخب

14/10/2023

Engineer Muhammad Ali Mirza Always right way and saying truth word's Alhamdullillah

Address

Shahdra Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar Tanoli Photographer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waqar Tanoli Photographer:

Share

Category