09/06/2026
آپ کو پتہ ہے ،انسان نے سفر کیسے شروع کیا ؟
خطا سے شروع کیا اور مغفرت پر ختم ہوا
۔انسان کا پہلا ایکٹ غلطی کا ارتکاب ہے اور سب سے پہلا خدا کا ایکٹ اس کو معاف کر دینا ہے ۔
آپ ستر مرتبہ خطا کریں ۔
اگر آپ تمام زندگی خطا کرتے رہیں
مگر
آپ کے دل میں خیال راسخ ہے کہ اللہ بخشنے والا ہے تو اللہ بخشے گا۔
استاد ذی وقار