ARY Cricket

ARY Cricket All matches schedule updates news and much more only on ARY cricket
(237)

ان تینوں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمینوں میں سے آپ لوگوں کا پسندیدہ وکٹ کیپر بیٹسمین کون ہیں ؟؟اپنے پسندیدہ وکٹ کیپر بیٹسمین...
14/05/2026

ان تینوں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمینوں میں سے آپ لوگوں کا پسندیدہ وکٹ کیپر بیٹسمین کون ہیں ؟؟
اپنے پسندیدہ وکٹ کیپر بیٹسمین کا ری ایکٹ کریں اور کھیلاڑی کا نام کمینٹ کریں 👈💬
محمد رضوان ❤️
عثمان خان۔ 👍
محمد حارث 😮
میرا تو محمد رضوان ہے ❤️🔥



🚨کپتان کنفرم🚨 میرے تجربے کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے لیے بہترین کپتان، آپ بھی کمنٹ میں اپنے تجربے کے مط...
14/05/2026

🚨کپتان کنفرم🚨 میرے تجربے کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹ کے لیے بہترین کپتان، آپ بھی کمنٹ میں اپنے تجربے کے مطابق کپتان چن لیں🤷‍♂️❤🔥


پاکستان کرکٹ کے وہ عظیم ستارے جنہیں “ستارہِ امتیاز” سے نوازا گیا                         ゚
14/05/2026

پاکستان کرکٹ کے وہ عظیم ستارے جنہیں “ستارہِ امتیاز” سے نوازا گیا


🔥 رفتار صرف اسپیڈ گن پر نہیں… میدان میں بھی نظر آنی چاہیے 😳🏏لوگ کہہ رہے ہیں کہ ناہید رانا کی سب سے سست گیند بھی شاہین آف...
14/05/2026

🔥 رفتار صرف اسپیڈ گن پر نہیں… میدان میں بھی نظر آنی چاہیے 😳🏏

لوگ کہہ رہے ہیں کہ ناہید رانا کی سب سے سست گیند بھی شاہین آفریدی کی تیز ترین گیند سے زیادہ تیز ہے 👀⚡
اور یہی بات پاکستان کرکٹ پر سوال اٹھا رہی ہے 💔

ایک وقت تھا جب پاکستانی فاسٹ بولرز کی رفتار دنیا کو ڈراتی تھی 😈🇵🇰
آج بنگلہ دیش کے نوجوان پیسر کی اسپیڈ دیکھ کر فینز حیران ہیں 🤯🔥

لیکن صرف رفتار ہی سب کچھ نہیں ہوتی 👏
اصل چیز کنٹرول، سوئنگ اور میچ وننگ اسپیلز ہوتے ہیں 💯🏏

پھر بھی یہ حقیقت ہے کہ
پاکستان کو دوبارہ وہی خوفناک فاسٹ بولنگ کلچر واپس لانا ہوگا 💪⚡

اب آپ بتاؤ 👇
کیا پاکستان کرکٹ واقعی اپنے فاسٹ بولنگ اسٹینڈرڈ سے نیچے جا چکی ہے؟ 🤔🇵🇰



پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز ہوگی میں کروا کے رہوں گاوجے جوزف کا  بھارت کے سابق کپتان سے ملاقات میں اظہارآپ اکیلے نہ...
14/05/2026

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز ہوگی میں کروا کے رہوں گا
وجے جوزف کا بھارت کے سابق کپتان سے ملاقات میں اظہار

آپ اکیلے نہیں ہم ہے آپ کیساتھ ہے
میرا مشن صرف ایک صوبہ نہیں بلکہ پورے ملک میں نوجوانوں کو اٹھانا ہے خراب سسٹم کے خلاف ہندوستان کسی ایک مذہب کا نہیں یہاں ہر ایک مذہب کو کھلی آزادی ہے اور یہ باتیں ہماری آئین کا حصہ ہےاظہر بھائی آپ ہندوستان کے ہیرو ہے اور آپ نے کرکٹ کے میدانوں میں ملک کا نام روشن کیا ہے آج کے بعد جہاں بھی آپ کو ہماری ضرورت پڑی گی ہم حاضر ہونگے



نتائج آ گئے ہیں!حنین شاہ کو شائقین نے ٹورنامنٹ کا بہترین ابھرتا ہوا کھلاڑی قرار دے دیا ⭐HBL PSL 11 اور فینز کے انتخاب دو...
14/05/2026

نتائج آ گئے ہیں!
حنین شاہ کو شائقین نے ٹورنامنٹ کا بہترین ابھرتا ہوا کھلاڑی قرار دے دیا ⭐
HBL PSL 11 اور فینز کے انتخاب دونوں میں ایک ہی فاتح 🙌🏽
51,100 ووٹرز کا شکریہ جنہوں نے حصہ لیا



🔥 ناہید رانا اور شان ٹائیٹ نے شاہین کی وکٹ کا سین دوبارہ بنا دیا! 😲🏏گزشتہ ٹیسٹ میں ناہید رانا کی خطرناک باؤنسر پرشاہین ش...
14/05/2026

🔥 ناہید رانا اور شان ٹائیٹ نے شاہین کی وکٹ کا سین دوبارہ بنا دیا! 😲🏏

گزشتہ ٹیسٹ میں ناہید رانا کی خطرناک باؤنسر پر
شاہین شاہ آفریدی کا آؤٹ ہونا کافی وائرل ہوا تھا 💥

اور اب ایک نیا منظر سامنے آیا 👀
جہاں ناہید رانا اور آسٹریلیا کے سابق اسپیڈ اسٹار شان ٹائیٹ ہنستے ہوئے اسی وکٹ کو دوبارہ ری کریئیٹ کرتے نظر آئے 😂🔥

کرکٹ میں ایسے لمحات شائقین کو خوب انجوائے کرواتے ہیں ❤️
لیکن پاکستانی فینز کے لیے یہ منظر تھوڑا تکلیف دہ بھی تھا 😔

اب سوال یہ ہے 👇
کیا شاہین اگلے میچ میں زبردست کم بیک کریں گے؟ 🤔🇵🇰



پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے ویمن کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں 14 اوورز کے اختتام پر 98 رنز بنا لیے ہیں جبکہ ٹیم کی 4 وکٹیں...
14/05/2026

پاکستان ویمن ٹیم نے زمبابوے ویمن کے خلاف دوسرے ٹی20 میچ میں 14 اوورز کے اختتام پر 98 رنز بنا لیے ہیں جبکہ ٹیم کی 4 وکٹیں گر چکی ہیں۔ ایمان 30 رنز بنا کر اچھی اننگز کھیلنے کے بعد آؤٹ ہو چکی ہیں، جبکہ نتالیہ 5 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ پاکستانی ٹیم اب آخری اوورز میں تیز رفتاری سے رنز بنا کر ایک مضبوط مجموعہ ترتیب دینے کی کوشش کر رہی ہے۔


کسی کو پتا ہے کہ یہ کیا ہوا مصباح بھائی کو😳کس وجہ سے چوٹ لگی ہے اگر کوئی جانتا ہے تو بتا دو                             ...
14/05/2026

کسی کو پتا ہے کہ یہ کیا ہوا مصباح بھائی کو😳
کس وجہ سے چوٹ لگی ہے اگر کوئی جانتا ہے تو بتا دو



💔 وہ آخری اوور آج بھی دل دکھا دیتا ہے…آج ہی کے دن 2010 میں مائیکل ہسی نے پاکستان سے وہ میچ چھین لیا جسے فینز آج تک نہیں ...
14/05/2026

💔 وہ آخری اوور آج بھی دل دکھا دیتا ہے…

آج ہی کے دن 2010 میں مائیکل ہسی نے پاکستان سے وہ میچ چھین لیا جسے فینز آج تک نہیں بھولے 😭🏏
191 رنز کے ہدف میں آسٹریلیا ایک وقت پر تقریباً ہار چکا تھا 👀
آخری اوور میں 18 رنز درکار تھے اور سامنے سعید اجمل جیسے خطرناک اسپنر 🔥

لیکن پھر آیا وہ لمحہ…
6️⃣ 6️⃣ 4️⃣ 6️⃣ 💥😳
اور پورا میچ بدل گیا 💔

مائیکل ہسی نے صرف 24 گیندوں پر 60 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر آسٹریلیا کو ناقابلِ یقین فتح دلا دی ⚡🏆
جبکہ سعید اجمل نے بعد میں خود اعتراف کیا کہ وہ شکست آج تک ان کے دل میں موجود ہے 😢

کرکٹ صرف کھیل نہیں…
کچھ میچ جذبات بن جاتے ہیں 💔🇵🇰

آپ آج بھی وہ آخری اوور دیکھ سکتے ہیں؟ 😭👇



پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی20 میچ میں ایک اور دھچکا لگا ہے، عائشہ ظفر 4 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہیں۔ ابتدائی اوورز میں مس...
14/05/2026

پاکستان ویمن ٹیم کو دوسرے ٹی20 میچ میں ایک اور دھچکا لگا ہے، عائشہ ظفر 4 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہیں۔ ابتدائی اوورز میں مسلسل وکٹیں گرنے کے باعث ٹیم دباؤ کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ اب مڈل آرڈر بیٹرز پر ذمہ داری آ گئی ہے کہ وہ محتاط اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو سنبھالیں اور ٹیم کو ایک اچھے مجموعے تک پہنچائیں۔


Address

Lahore
51670

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARY Cricket:

Share