AdaraTul mustaf Official

AdaraTul mustaf Official Friends Like this page nd stay active for more beautifull posts
nd also invite your friends on this.

24/12/2025
21/11/2025
07/10/2025
02/10/2025
02/10/2025

کشتی جلا دی اپنی کہ واپس نہ جا سکیں
رخصت ہوئے وہاں سے تو دل بھی بڑا کیا

M Usman Razvi 🥀

02/10/2025
02/10/2025

(مشتاق احمد صاحب کیلئے سب آواز اٹھائیں )

افسوسناک خبر یہ ہے کہ مشتاق احمد خان سمیت گلوبل صمد فلوٹیلا کے بیشتر ارکان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔حالانکہ نہ یہ اسلحہ پہنچانے والے تھے، نہ ہی کسی آفیشل فوج کا حصہ تھے، یہ ایک پرامن قافلہ تھا جو انسانی امداد لے کر نکلا تھا، مگر بزدل اور ظالم دشمن نے انھیں بھی اپنے ناجائز مقاصد کی تکمیل میں رکاوٹ سمجھا اور گرفتار کرلیا،

میں ایک مسلمان ریاست کی شہری ہونے کے ناطے اس گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں، اور اپنے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ہمارے لوگوں کے لیے آواز اٹھائیں، ارباب اختیار تک اپنی مذمت پہنچائیں، خدا ان ظالموں کو، غاصبوں کو، بزدلوں کو نیست و نابود فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین


02/10/2025

شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے

Salute to this Hero 🫡
mushtaqahmadkhanofficial

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AdaraTul mustaf Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category