Tera Gam

Tera Gam aap sab ka Dil se welcome Karti page PY❤️

Papa mama ki shehzadi 👑

bahii ki Jan 🤩

🥀my name Fatima Jutti😍

my city LHR 🇵🇰❤️


follow my page to all 🤩
(1)

یعنی تم کو بھی ان میں شمار ہونا تھا لوگ جتنے بھی "دل" سے اتر گئے میرے 🙂💔
17/06/2026

یعنی تم کو بھی ان میں شمار ہونا تھا لوگ جتنے بھی "دل" سے اتر گئے میرے 🙂💔

*کون سمجھتا ہے کسی کا دکھ❤️‍🩹🥺**خود کو خود ہی سنبھالنا پڑتا ہے💔🥹*
17/06/2026

*کون سمجھتا ہے کسی کا دکھ❤️‍🩹🥺*
*خود کو خود ہی سنبھالنا پڑتا ہے💔🥹*

کوئی مجھے ثبوتوں کےساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان نہیں بدلتا تو میں ہر ثبوت کے ٹکرے کر کے کہوں گی کہ انسان سے زیادہ بد...
17/06/2026

کوئی مجھے ثبوتوں کے
ساتھ بھی یہ یقین دلوائے کہ انسان نہیں بدلتا
تو میں ہر ثبوت کے ٹکرے کر کے کہوں گی کہ انسان سے زیادہ بدلنے والی چیز اس دنیا میں کوئی نہیں پھر چاہے وہ کتنا ہی محبت جتانے والا ہی کیوں نہ ہو

ﮨﻢ ﺗﻮ ﺑﺪﻧﺎﻡِ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﮯ ﺳﻮ ﺭُﺳﻮﺍ ﭨﮭﮩﺮﮮﻧﺎﺻﺤﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺧﻠﻖِ ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ 🥀
17/06/2026

ﮨﻢ ﺗﻮ ﺑﺪﻧﺎﻡِ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﮯ ﺳﻮ ﺭُﺳﻮﺍ ﭨﮭﮩﺮﮮ
ﻧﺎﺻﺤﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺧﻠﻖِ ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ 🥀

‏تم میری تاریخ پیدائش پوچھتی ہو؟تم لکھ لو جو تمہیں معلوم نہیںجس روز تم نے مجھ سے پیار کا اظہار کیا تھاوہی دن میری پیدائش...
17/06/2026

‏تم میری تاریخ پیدائش پوچھتی ہو؟
تم لکھ لو جو تمہیں معلوم نہیں
جس روز تم نے مجھ سے پیار کا اظہار کیا تھا
وہی دن میری پیدائش کا ہے✨❤️

" شہیدوں کے خون سے  'تاریخ لکھی جاتی ہے اکثر                                لیکن                    " حسین ابن علی نے " ...
17/06/2026

" شہیدوں کے خون سے '
تاریخ لکھی جاتی ہے اکثر
لیکن
" حسین ابن علی نے "
اپنے خون سے عشقِ الٰہی کی تفسیر لکھ ڈالی
یا حسین تجھے سلام
اسلام یآ حسین یا حسین علیہ السلام
اسلام یآ حسین یا حسین علیہ السلام

آنکھ میں درد ہی کیوں، لب پہ شکایت کیسی ہجر میں شور مچانے کی روایت کیسی اب مرے حق میں کوئی اور اٹھائے آوازاپنے ہی جرم پہ ...
17/06/2026

آنکھ میں درد ہی کیوں، لب پہ شکایت کیسی
ہجر میں شور مچانے کی روایت کیسی

اب مرے حق میں کوئی اور اٹھائے آواز
اپنے ہی جرم پہ خود اپنی حمایت کیسی

میں کہانی سے بھی اکتا کے نکل آئی ہوں
ایک سرکش پہ مصنف کی ہدایت کیسی

میرے حصے میں تُو پہلے ہی بَٹا آیا ہے
اتنے تھوڑے سے میسر پہ کفایت کیسی

میری تصویر میں رہنے دو یہی ویرانی
مجھ سیہ بخت پہ رنگوں کی عنایت کیسی

تم نے بے کار تکلف ہی کیا کہنے کا
ورنہ نفرت تو ہے نفرت ہی، نہایت کیسی؟

آخری بار پلٹ کر مجھے دیکھا اس نے
میں تو حیران ہوں آخر میں رعایت کیسی

‏‎‏

مٹ جائیں گے سب آل محمد(ص)کے نشاناتاُمت نے اس یقین سے مارا حسین(ع)کو💔🥺
16/06/2026

مٹ جائیں گے سب آل محمد(ص)کے نشانات
اُمت نے اس یقین سے مارا حسین(ع)کو💔🥺

اے چاند محرم کے تو بدلی میں چلا جاتجھے دیکھ کے مر جائے نہ بیمار ہے صغریٰ 💔😭
16/06/2026

اے چاند محرم کے تو بدلی میں چلا جا
تجھے دیکھ کے مر جائے نہ بیمار ہے صغریٰ 💔😭

Address

Lahore
LAHORE

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tera Gam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category