Al karim Solar

Al karim Solar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al karim Solar, Camera/Photo, Lahore.

اپنے استعمال کے لیے دن کے وقت سولر اور رات کے وقت  لیتھیم بیٹری کا سہارا لیا جائے- اب ایسی بڑی بیٹریز دستیاب ہیں جو رات ...
15/02/2026

اپنے استعمال کے لیے دن کے وقت سولر اور رات کے وقت لیتھیم بیٹری کا سہارا لیا جائے-
اب ایسی بڑی بیٹریز دستیاب ہیں جو رات کے وقت اے سی بھی چلا سکتی ہیں- جو بھی یونٹ دن کے وقت واپڈا کو ایکسپورٹ کرنے تھے وہ اپنی لیتھیم بیٹریوں کو چارج کرنے میں صرف کریں- لیتھیم بیٹری مہنگی ضرور ہیں لیکن دس سال کے لئے ایک دفعہ کا خرچہ ہے

پالیسی ساز ابھی فائلیں سیدھی کر رہے تھے کہ عوام نے بازی پلٹ دی۔ شہریوں نے کسی مسیحا کا انتظار کرنے کے بجائے اپنی چھتوں ک...
11/01/2026

پالیسی ساز ابھی فائلیں سیدھی کر رہے تھے کہ عوام نے بازی پلٹ دی۔ شہریوں نے کسی مسیحا کا انتظار کرنے کے بجائے اپنی چھتوں کو سولر پینلز سے بھر کر پاکستان کو دنیا بھر میں سولر انرجی کا ایک غیر اعلانیہ لیڈر بنا دیا۔

عوام نے اپنی جیب سے پیسہ لگایا، بجلی کے بلوں کو لگام دی اور ثابت کر دیا کہ وہ حکومت سے کہیں زیادہ دور اندیش ہیں۔

لیکن افسوس کہ عوام تو مستقبل میں پہنچ گئے، مگر ہمارا ریاستی نظام آج بھی پتھر کے زمانے میں کھڑا ہے۔

ایک طرف جہاں پورا ایشیا پیسیفک خطہ متبادل توانائی کی دوڑ میں دنیا کی قیادت کر رہا ہے اور پاکستان میں شہریوں کی ہمت سے سولر کی پیداواری صلاحیت میں دھماکہ خیز اضافہ ہو چکا ہے، وہاں حکومت کے گرڈ سٹیشنز، فرسودہ منصوبہ بندی اور مارکیٹ کے گھسے پٹے قوانین آج بھی فوسل فیول کے اس دور میں قید ہیں جس سے دنیا جان چھڑا چکی ہے۔

انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے اور عوامی جذبے کا ساتھ دینے کے بجائے، حالیہ حکومتی پالیسیاں اس خودکار اور مثبت تبدیلی کی راہ میں دیوار بن رہی ہیں۔ عوام نے تو اپنے حصے کا چراغ جلا کر توانائی کا بحران حل کرنا شروع کر دیا ہے، اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ سست رفتار ریاست وقت کے ساتھ قدم ملا پائے گی یا زوال کی طرف بڑھتے ہوئے اس پرانے نظام کی چوکیداری ہی کرتی رہے گی..

04/01/2026

کیوں عوام کا بیڑہ غرق کرنا ہے آگے ہی کام دیکھو کام بالکل نہیں ہے کچھ خدا کا خوف کرو ゚viralvideo

26/10/2025

سولر سسٹم میں فالٹ ڈھونڈنا انتہائی مشکل اور پریشان کن مرحلہ ہوتا ہے ..اور جب کام اناڑی بندے کا کیا ہو....کلر کوڈ کا خیال نہیں رکھتے ..تار میں غیر معیاری جوڑ لگاتے ہیں ..کام اگر انجینئرنگ کے مطابق ماہر کاریگروں سے کیا جائے تو فالٹ کے جانس بہت کم ہوتا ہے ..اگر خدانخواستہ فالٹ آجائے تو ڈھونڈنے میں آسانی ہو گی .......

آج کل مارکیٹ ٹرینڈ ہے کہ پینل اور انورٹر مارکیٹ سے خود لے آؤ اور کسی گلی محلے کے الیکٹریشن کو پکڑو اور سسٹم انسٹال کرؤاؤ...
17/08/2025

آج کل مارکیٹ ٹرینڈ ہے کہ پینل اور انورٹر مارکیٹ سے خود لے آؤ اور کسی گلی محلے کے الیکٹریشن کو پکڑو اور سسٹم انسٹال کرؤاؤ اور فخر سے بتاؤ کہ میں نے تو سسٹم مارکیٹ ریٹ سے کم میں خود ڈیزائن کر لیا ہے ان کا حال چند دن کے بعد ایسا ہو جاتا ہے ایسے خود ساختہ ایکسپرٹس سے سننے کے بعد جس بھائی نے سولر پینل اور انورٹر خود لیا ہے اور انکا سولر سسٹم دس ہزار والا الیکٹریشن برباد کر رہا ھے۔براہ کرم اپنے لاکھوں روپے کچھ روپوں کی خاطر مت ڈبویں۔
‎اگر کوئی انسٹالر آپ سے عام الیکٹریشن سے زیادہ ڈیمانڈ کرتا ہے تو ان دونوں کے کام میں فرق ضرور ہوتا ہے اور ان دونوں کے لیول میں بھی فرق ہوتا ہے۔ اپنا سولر سسٹم خود ڈیزائن نہ کریں بلکہ کسی بھی کمپیٹنٹ انجنیئر یا ماہر انسٹالر سے کروائیں تاکہ آپکی انویسٹمٹ محفوظ رہے اور آپ سکون سے سو سکیں۔

30/07/2025

Enjoy uninterrupted power day or night.Switch to solar. Save smart. Live free.
30/07/2025

Enjoy uninterrupted power day or night.
Switch to solar. Save smart. Live free.

سولر سسٹم  انسٹال کرانے والے کسٹمر مہربانی کرکے سولر پینل اور انورٹر خریدنے سے پہلے اپنے علاقے کے کاریگر یعنی انسٹالیشن ...
27/07/2025

سولر سسٹم انسٹال کرانے والے کسٹمر مہربانی کرکے سولر پینل اور انورٹر خریدنے سے پہلے اپنے علاقے کے کاریگر یعنی انسٹالیشن والے کیساتھ رابطہ کریں ان کے مشورے پر عمل کرکے سامان خریدیں اس وقت مارکیٹ میں بے تخاشہ لوکل سامان موجود ہے دھوکہ اور فریب سے ہوشیار اور محتاط رہیں

6 KW hybrid solar system
20/07/2025

6 KW hybrid solar system

🔋✨Get ready to power up your energy solutions with the Dyness..
11/07/2025

🔋✨Get ready to power up your energy solutions with the Dyness..

Address

Lahore
05450

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al karim Solar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category