Khaaki Writes

Khaaki Writes It's Khaaki Writes official page for Poetry Like All famous Poets, Heart touching stories , some clips of Novels and many more You read on this page .

In Sha ALLAH �

07/04/2026
08/08/2025

‏السَّلَام عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ !!
اپنی صبح کا آغاز آقائے دو جہاں،رحمۃ للعالمین حضور اقدس ﷺ کی بارگاہ میں درود و سلام سے کیجئے۔

‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ
اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ
اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللّٰہ پاک سب بیماروں کو اپنے محبوب کے صدقے شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲🏻

تمہیں تمہارا اللہ کافی ہے، اُس سے محبت کرو، لوگوں کی محبت میں مت پڑھو ، جو جا رہا ہے اُسے جانے دو ، آج رُک بھی گیا تو کل...
30/06/2025

تمہیں تمہارا اللہ کافی ہے، اُس سے محبت کرو، لوگوں کی محبت میں مت پڑھو ، جو جا رہا ہے اُسے جانے دو ، آج رُک بھی گیا تو کل چلا جائے گا۔

24/06/2025

اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔❤‍🩹

23/06/2025

خود کو ایسا بنا لیں کے کسی کا تعریف کرنا یا نہ کرنا آپ کے لیے غیر ضروری ہو جائے.

کوئی آپ کو اچھا کہتا ہے یا برا اس چیز کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں.

پرواہ صرف رب العالمین کی کریں کہ کہیں آپ اسکی نظر میں تو نہیں گِر رہے۔ کہیں وہ آپ کے ساتھ ناراض تو نہیں ہوا یقین جانیے رب العالمین سے بڑھ کر کوئی محبت نہیں کر سکتا۔

اللہ تعالیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مضبوط اور خوبصورت بنا لیں۔

21/04/2024

دوسروں کی مدد کرنے کے لیے ضروری نہیں کہ آپ بہت طاقتور اور امیر ہوں، صرف رحم دل ہونا ہی کافی ہوتا ہے.!!

18/01/2024

Address

Lahore
Lahore

Telephone

+923116532599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaaki Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share