FAS Media Society

FAS Media Society We Fulfil your Dreams

     #2023
01/06/2023

#2023


"Just like the flowers, sometimes we need a little rain in our lives to help us grow and bloom. When the sun beats down ...
27/05/2023

"Just like the flowers, sometimes we need a little rain in our lives to help us grow and bloom. When the sun beats down too hard, we wilt and struggle to keep going. But after the storm passes, we come back stronger and more vibrant than ever before. So embrace the rain and know that every challenge you face is just another opportunity to grow and thrive."


"𝙉𝙖𝙩𝙪𝙧𝙚 𝙝𝙖𝙨 𝙖 𝙬𝙖𝙮 𝙤𝙛 𝙝𝙚𝙖𝙡𝙞𝙣𝙜 𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙤𝙪𝙡𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙛𝙞𝙡𝙡𝙞𝙣𝙜 𝙪𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙬𝙤𝙣𝙙𝙚𝙧. 𝙄𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙩𝙧𝙚𝙚𝙨 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙡𝙞𝙣𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙥𝙖𝙩𝙝𝙨 𝙤𝙛 𝙢𝙮 𝙙𝙚𝙫𝙤𝙩𝙚𝙙 𝙁𝙖𝙘𝙪𝙡𝙩...
13/05/2023

"𝙉𝙖𝙩𝙪𝙧𝙚 𝙝𝙖𝙨 𝙖 𝙬𝙖𝙮 𝙤𝙛 𝙝𝙚𝙖𝙡𝙞𝙣𝙜 𝙤𝙪𝙧 𝙨𝙤𝙪𝙡𝙨 𝙖𝙣𝙙 𝙛𝙞𝙡𝙡𝙞𝙣𝙜 𝙪𝙨 𝙬𝙞𝙩𝙝 𝙬𝙤𝙣𝙙𝙚𝙧. 𝙄𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙩𝙧𝙚𝙚𝙨 𝙩𝙝𝙖𝙩 𝙡𝙞𝙣𝙚 𝙩𝙝𝙚 𝙥𝙖𝙩𝙝𝙨 𝙤𝙛 𝙢𝙮 𝙙𝙚𝙫𝙤𝙩𝙚𝙙 𝙁𝙖𝙘𝙪𝙡𝙩𝙮, 𝙄 𝙨𝙚𝙚 𝙖 𝙧𝙚𝙛𝙡𝙚𝙘𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙤𝙛 𝙢𝙮 𝙤𝙬𝙣 𝙞𝙣𝙣𝙚𝙧 𝙨𝙩𝙧𝙚𝙣𝙜𝙩𝙝 𝙖𝙣𝙙 𝙖 𝙧𝙚𝙢𝙞𝙣𝙙𝙚𝙧 𝙩𝙤 𝙖𝙡𝙬𝙖𝙮𝙨 𝙨𝙩𝙖𝙮 𝙜𝙧𝙤𝙪𝙣𝙙𝙚𝙙 𝙞𝙣 𝙩𝙝𝙚 𝙗𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮 𝙤𝙛 𝙩𝙝𝙚 𝙬𝙤𝙧𝙡𝙙 𝙖𝙧𝙤𝙪𝙣𝙙 𝙪𝙨."

سب پرندوں سے پیار لوں گا میںپیڑ کا روپ دھار لوں گا میںتُو نشانے پہ آ بھی جاۓ اگرکونسا تیر مار لوں گا میں Click by  Color...
06/05/2023

سب پرندوں سے پیار لوں گا میں
پیڑ کا روپ دھار لوں گا میں

تُو نشانے پہ آ بھی جاۓ اگر
کونسا تیر مار لوں گا میں

Click by
Color toned by

"This corridor may just look like any other ordinary university hallway, but for me, it holds some of the fondest memori...
07/04/2023

"This corridor may just look like any other ordinary university hallway, but for me, it holds some of the fondest memories of my life. It's where I met some of my lifelong friends, pulled whole day studying for exams, and had countless conversations, bunked lecturs and laughs with people who became like family. The journey of my degree has been nothing short of transformative, and I will forever cherish the moments I spent walking down this corridor - reminiscing about the past, dreaming about the future, and feeling grateful for every step of the way."

PC: Admins

اس انجمن میں آپ کو آنا ہے بار باردیوار و دَر کو غور سے پہچان لیجیۓ۔۔PC: Admins
06/04/2023

اس انجمن میں آپ کو آنا ہے بار بار
دیوار و دَر کو غور سے پہچان لیجیۓ
۔
۔
PC: Admins


. یونیورسٹی لائف تک پہنچنا ہر نوجوان لڑکا لڑکی کی خواہش ہوتی ہے. یہ ایک سحر کی طرح ہوتی ہے جو ہم پر طاری ہو کر ہمیں حقیق...
02/04/2023

.
یونیورسٹی لائف تک پہنچنا ہر نوجوان لڑکا لڑکی کی خواہش ہوتی ہے. یہ ایک سحر کی طرح ہوتی ہے جو ہم پر طاری ہو کر ہمیں حقیقت سے بے خبر کر دیتی ہے.
کلاس کوریڈورز میں فرش پر چوکڑی مار کر بے تکلفی سے بیٹھ جانا، کنٹین پر ساتھیوں کے ساتھ موسم کی ہر رت کا مزہ لینا، ٹیچر کو دلائل سے امپریس کر کے سارا دن فخر سے گھومنا اور خود کو ڈیپارٹمنٹ کے ہیرو اور ہیروئین سمجھنا، بے تکلفیاں، خوش گپیاں، شرارتیں اور یونیورسٹی کے در و دیوار میں گونجتے قہقہے، سب ایک دن خواب بن کر یادوں کے صحرا میں دفن ہو جائیں گے اور پاس آؤٹ ہونے کے بعد جب آپ آخری بار مڑ کر یونیورسٹی کے گیٹ کو کراس کر کے پیچھے مڑ کر دیکھیں گے تو اپنا آپ اور باقی دوست وہیں ہنستے مسکراتے اور گھومتے نظر آئیں گے پھر آہیں ہوں گی، سسکیاں ہوں گی اور آپ بوجھل دل سے گھر کو لوٹ آئیں گے.
اگلا دن بہت الگ ہو گا طویل بوجھل جیسے تپتی دھوپ کا پہلا جھٹکا لگے. پھر اپنی شناخت کی جدو جہد ہو گی جاب کیریر کی تلاش، پھر آپکا چہرہ بھی بدل جائے گا جو یونیورسٹی میں تھا ویسا نہیں رہے گا.
عملی زندگی کی حقیقت، چہرے کی معصوم لالی چھین لے گی اور چہرے پر گھر بار کے تفکر ڈیرے ڈال لیں گے. جدوجہد ہو گی کوشش ہو گی.
یونیورسٹی کی اٹھکیلیاں سب بھول جائیں گی چہرے پر سنجیدگی ہو گی۔ جب عرصہ بعد آپ یونیورسٹی آؤ گے تو بے چینی سے ادھر ادھر دیکھ کر دیوانہ وار اپنا آپ تلاش کرنےکی کوشش کرو گے یونیورسٹی کے حسین راستوں پر تنہا کھڑے ہو کر گم شدہ لمحوں کو بے قراری سے آوازیں دو گے لیکن وہ لوٹ کر نہیں آئیں گے پھر کینٹین کا رخ کرو گے کہ شاید وہاں کچھ مل جائے لیکن ناکام لوٹو گے وہاں تم اور تمہارے ساتھی نہیں ہوں گے لیکن وہاں بیٹھے انسانوں میں تمہیں کردار اپنے ہی نظر آئیں گے اور تم ان میں اپنا آپ محسوس کرو گے.
تمہارے فیورٹ پروفیسر تمہیں دیکھ کر کہیں گے کہ تم کتنے بدل چکے ہو تمہارے چہرے پر زندگی کی تلخیوں کی دھول کے نشان دیکھ کر کہیں گے یار تم میچور ہو چکے ہو.... وقت تمہاری سوچ تمہارا چہرہ تک بدل دے گا کبھی یادوں کو یاد کر کے رو دو گے تو کبھی روتے روتے ہنس پڑو گے.
سنو یہ تمہاری کہانی نہیں یونیورسٹی کے آنگن میں نہ جانے کتنی کہانیاں دفن ہیں اور سسکیاں لے رہی ہیں۔ کچھ ادھوری کچھ مکمل. پھر تم اس راستے سے کترا کر گزرو گے جو یونیورسٹی کو جاتا ہو گا تم سوچو گے بار بار یادوں کی اذیت کیوں سہنی پھر تم زمانہ کی گرد میں کھو کر کہی ان کہی ایک کہانی بن جاؤ گے۔


By:

.اور اب میں سرِراہ پھینک دیتا ہوںکبھی میں پھول ندی میں بہایا کرتا تھا۔کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہےکہیں میں وقت س...
01/04/2023

.
اور اب میں سرِراہ پھینک دیتا ہوں
کبھی میں پھول ندی میں بہایا کرتا تھا
۔
کہیں میں دیر سے پہنچوں تو یاد آتا ہے
کہیں میں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا

Clicks by: Muhammad Hamza Tariq Bhatti



یومِ پاکستان کے موقع پر "THE AGRARIAN CIRCLE" کے زیرِ اہتمام تقریری مقابلہ و کوئز
23/03/2023

یومِ پاکستان کے موقع پر "THE AGRARIAN CIRCLE" کے زیرِ اہتمام تقریری مقابلہ و کوئز


Department of Food Sciences, University of the Punjab organized an Awareness session on health hazards of sugar sweetene...
22/03/2023

Department of Food Sciences, University of the Punjab organized an Awareness session on health hazards of sugar sweetened beverages as well as pepsico pep+ seminar on World water day.


Assalam O AlaikumWelcome all. Main aims of our society will be1.To cover the events of department, 2.To capture random p...
18/03/2023

Assalam O Alaikum
Welcome all.
Main aims of our society will be
1.To cover the events of department,
2.To capture random pics of department so that we can post on social media to increase the awairness about our department & present a positive veiw
3. Mainly we'll guide students about some basics of photography with the assistance of some professional photographers & NCA graduates.
Contact For free registration.








Address

Lahore
05499

Telephone

+923097008505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FAS Media Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FAS Media Society:

Share

Category