Tales by Light

Tales by Light My page is about Photojournalism.

دریائے راوی سیلاب کا پانی اترنے کے بعد ریت نکالی جارہی ہے ۔Heavy machinery extracts sand from the drying bed of the Ravi...
11/09/2025

دریائے راوی سیلاب کا پانی اترنے کے بعد ریت نکالی جارہی ہے ۔

Heavy machinery extracts sand from the drying bed of the Ravi River after floodwaters receded in recent days. The river, which had overflowed during recent flooding, now shows cracked earth as commercial activity resumes. Murtaza Ali

06/09/2025

Photography Delhi Gate Lahore EidMilad Ul Nabi PBUH.

لاہور: خالص دودھ کی تقسیم کے دوران افسوسناک واقعہلاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پر خالص دودھ کی تقسیم کے دو...
14/08/2025

لاہور: خالص دودھ کی تقسیم کے دوران افسوسناک واقعہ

لاہور میں حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس کے موقع پر خالص دودھ کی تقسیم کے دوران ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک کمسن بچہ، دودھ کی بوتل حاصل کرنے کے لیے تیزی سے دوڑتا ہوا گاڑی پر چڑھنے کی کوشش میں توازن کھو بیٹھا اور چلتی ہوئی گاڑی سے گر گیا۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ خالص دودھ آج کے دور میں بہت کم لوگوں کو نصیب ہوتا ہے، اور انتظامیہ کی بہترین کوششوں کے باوجود بعض لوگ اپنی انا اور خواہشات کی تسکین کے لیے ایسے خطرناک مناظر کا سبب بنتے ہیں۔

جس طرح خدا کی راہ میں قربانی کا گوشت اصل میں ضرورت مندوں تک پہنچنا چاہیے، ویسے ہی یہ دودھ بھی صرف حقیقی مستحقین کے لیے ہونا چاہیے۔ بصورتِ دیگر نہ حضرت داتا صاحبؒ کو یہ دودھ پہنچے گا اور نہ ہی اس کا مقصد پورا ہوگا۔

یہ منظر نہ صرف ایک زخمی بچے کا درد یاد دلاتا ہے بلکہ معاشرتی رویوں پر بھی سوال اٹھاتا ہے۔ خالص دودھ نہ پانے کا غم شاید بچے کے دل میں رہے، مگر جسم پر لگے زخم اس لمحے کی تلخ یاد کو ہمیشہ زندہ رکھیں گے۔
📸 لاہور — حضرت داتا گنج بخشؒ کے عرس پر خالص دودھ کی تقسیم کے دوران کمسن بچہ چلتی گاڑی سے گر کر زخمی۔
انتظامیہ کی کاوشوں کے باوجود شہریوں کا ہجوم اور بے احتیاطی خطرناک مناظر پیدا کر رہی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ مستحقین تک دودھ پہنچانے کے لیے نظم و ضبط اور حفاظتی اقدامات ناگزیر ہیں۔
📸 Lahore — A young boy injured after falling from a moving vehicle during free milk distribution at the Urs of Hazrat Data Ganj Bakhsh (RA).
Despite efforts by the administration, large crowds and lack of discipline continue to create dangerous situations.
Observers stress the need for strict safety measures to ensure that such charitable acts truly reach those in need without risking lives. 😭😭😭

05/04/2025

لاہور تھانہ باغبانپورہ کی حدود میں ڈکیتی واردات

لاہور اسلحہ کے زور پر ڈاکو شہری کو لوٹ کر لے لگے،فوٹیج

لاہور باغبانپورہ میں دن دھاڑے ڈکیتی واردات کی فوٹیج منظر عام پر

لاہور سرےعام مین روڈ پر ڈاکو شہری سے نقدی اور قیمتی موبائل فون چھین کر فرار۔۔۔فوٹیج

لاہور سلامت پورہ میں موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ شہری سے لوٹ مار کی

لاہور ایس ایچ او باغبانپورہ کا مدعی مقدمہ پر مقدمہ نہ درج کرنے کا دباؤ ،متاثرہ شہری

لاہور شہری عدم تحفظ کا شکار شہریوں نے اعلی افسران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا

Risking Lives to Restore Light
05/02/2025

Risking Lives to Restore Light

"Fierce kicks, unstoppable spirit! Watch these young warriors battle it out in the Taekwondo arena! ⚡🥋🔥        "
04/02/2025

"Fierce kicks, unstoppable spirit! Watch these young warriors battle it out in the Taekwondo arena! ⚡🥋🔥 "

01/02/2025

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل قذافی سٹیڈیم دلہن کی طرح سجنے لگا۔نئی جدید کرسیوں کی تنصیب مکمل کر لی گئی۔ چار ماہ کی ریکارڈ مدت میں نیا سٹیڈیم جدید سہولتوں سے آراستہ ہو گیا۔

11/01/2025

منٹگمری چوک لاہور میں ٹریفک وارڈن عدنان بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سوار کا چالان کرتے ہوئے انکے اپنے وارڈن بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلاتے ہیں

Address

4-shahrey Fatima Jinah Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tales by Light posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tales by Light:

Share

Category