with_dukhi

with_dukhi Breathing mountains, writing silence
Thoughtful reels 🌙
PU Lahore 🎓
| Aquarius ♒
گلگت بلتستان🏞️🗻
📍ℓαнσяє / ραкιѕтαи
📸 ℂ𝕣𝕖𝕒𝕥𝕚𝕧𝕖 𝕔𝕝𝕚𝕔𝕜𝕤

03/07/2026

جو اللہ کا ہو جائے، وہ کبھی تنہا نہیں رہتا۔ .

….
…..
̇slamicreels

02/07/2026

Like Father, Like Son.

Ayatollah Syed Ali Khamenei & Mojtaba Khamenei...


̇ran

25/06/2026

He reached the water, but loyalty was stronger than thirst. Hazrat Abbas (AS) would not drink while Imam Hussain (AS) and the children remained thirsty..

….
…..

24/06/2026

⁨ ⁨ 8 محرم الحرام مجلس – مجینی محلہ، گلگت

آج 8 محرم الحرام کے موقع پر مجینی محلہ، گلگت میں منعقدہ مجلسِ عزا کے بعد علمِ مبارک اور شبیہِ ذوالجناح کا ماتمی جلوس برآمد ہوا۔ عزادارانِ امام حسینؑ نے انتہائی عقیدت، احترام اور پرسوز انداز میں شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

یا حسینؑ ❤️

⁩⁩

23/06/2026

7 محرم الحرام جلوسِ عزا
نگرل، گلگت

7 محرم الحرام کے موقع پر نگرل، گلگت میں جلوسِ عزا عقیدت و احترام کے ساتھ برآمد ہوا۔ عزادارانِ امام حسینؑ نے بھرپور شرکت کرتے ہوئے حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ یہ جلوس ہمیں صبر، ایثار، حق اور انصاف کے راستے پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔

لبیک یا حسینؑ

22/06/2026

چھ محرم الحرام، حیدر پورہ گلگت-

آج 6 محرم الحرام کے موقع پر حیدر پورہ گلگت میں مجلسِ عزا کا انعقاد کیا گیا۔ یہ مختصر ویڈیو اسی روحانی اور پُرسوز ماحول کی ایک جھلک پیش کرتی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اہلِ بیتؑ کی سچی محبت اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲🖤

20/06/2026

دوستی کا سب سے خوبصورت نام؟
حبیبؑ ❤️ حسینؑ۔.

….
…..

19/06/2026

امام حسینؑ پر رونا مستحب ہے.

18/06/2026

عالم کشائی، خومر چوک گلگت ✨.

17/06/2026

سردارِ کربلا..

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when with_dukhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share