Fadak Channel

Fadak Channel Channel For Promote Azadari and Paid Promotion. Karwan E Fatmia sa Iran Iraq Ziyarat

10/03/2026

رمضان…
آج وہ دن ہے جب مسجدِ کوفہ سے ایک صدا آئی:
“یتیموں کا باپ آج ہم سے جدا ہو گیا…” 💔
یہ جنازہ ہے علیؑ کا…
آج بھی دل روتا ہے، آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔
یا علیؑ مدد… 🖤
















10/03/2026

آج بھی کوفہ کی فضا غمگین ہے… مومنوں! حیدرِ کرارؑ کا ماتم کرو۔
شہادتِ مولا علیؑ پر امامِ زمانہؑ کی خدمت میں تعزیت۔
مومنوں! حیدرِ کرارؑ کا ماتم کرو… آج آسمان بھی سوگ میں ہے۔ 🖤







13/02/2026

یوم الجمعہ🤲🏻❤️

27/07/2025

یکم صفر
شام غریباں سے بازار شام کا سفر
Noha Khawan: Owais Hassan
゚viralシfypシ゚

24/07/2025

بازارِ شام کی گلیوں میں قیامت برپا تھی…
کہیں امام سجادؑ کی سانسیں رکنے کو تھیں،
کہیں ایک منادی چلا رہا تھا:
"دیکھو لوگو! یہ رسیوں میں بندھی ہوئی علیؑ کی بیٹیاں ہیں!"
کبھی مدینے میں عزت سے پکارا جاتا تھا… آج تماشہ بنا دیا گیا…😭😭
نوحہ خواں: گلدستہ جعفریہ - جعفریہ کالونی لاھور



















25/08/2024

چہلم امام حسین علیہ السّلام 😭

06/08/2024

یکم صفر
آمد آمد حرم شاه کی دربار میں ہے😭
قافلہ اہل بیت اطہار ع کی شام کے دربار آمد

Mir Hasan Mir

31/07/2024

25 محرم شھادت امام سجاد ع
ہائے اکبر بھیرا دا قاتل
عابد دا ہمسفر😭😭

31/03/2024
30/11/2023

سالانہ مجلسِ عزا
بسلسلہ شھادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللّٰہ علیہا
1 دسمبر 2023 ںروز جمعہ بعد از نماز ظہرین

خطاب:
علامہ سید علی رضا رضوی آف UK
بمقام:
مسجد و امام بارگاہ جامعہ فاطمیہ مسلم آباد سمیع ٹاؤن عزیز پل نزد مغلپورہ لاہور

خادم فرشِ عزا:
سید انتصار نقوی
https://www.facebook.com/syedintsarmehdi?mibextid=ZbWKwL

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fadak Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share