ZMP Vlogs

ZMP Vlogs Engineer by Profession, Photographer by Passion.

04/09/2026

/ Work. Trust. Achieve.
[ Success, Hard Work, Motivation, Inspiration, Hustle, Dedication, Discipline, Consistency, Growth, Mindset, Dream Big, Never Give Up, Keep Going, Believe in Yourself, Self Improvement, Positive Mindset, Goals, Ambition, Determination, Persistence, Progress, Focus, Confidence, Success Mindset, Life Goals, Dream Chaser, Work Hard, Stay Focused, Be Better, Level Up, Grind, Passion, Courage, Resilience, Winning Mindset, Greatness, Achievement, Personal Growth, Powerful Mindset, Inspirational, Motivational, Success Journey, Hustle Hard, Make It Happen, No Excuses, Stay Strong, Keep Pushing, Believe, Rise and Shine, Future Goals ]

02/09/2026

If you are Branded Cap lover this place is for you 🧢😍
[ Mayo Hospital Road, Haji Camp, Export Leftover, Thrift Store, Landa Bazar, Branded Shoes, Vintage Toys, Branded Caps, Used Caps, Lahore ]

28/08/2026

Qalandars Band chaa gye ho Larkay 😍😍 Wishing you good luck for your future 🤲🏻 Thanks to the Mazaq Raat Team & Imran Ashraf bhai for supporting our Pakistani talent 🫶🏻❤️
[ Mazaaq Raat Show, Mazaq Raat Official, Imran Ashraf Show, Duniya News, Trending Mazaq Raat Reels, Mazaq Raat Viral Clips ]

26/08/2026

/ Hazrat Muhammad (PBUH) 😍❤️

الحمدللہ، لاکھوں کروڑوں بار اللہ تعالیٰ کا شکر ہے۔ 🤍یہ میرے رب کی مجھ پر ایسی عظیم نعمت ہے جس کا شکر میں شاید کبھی بھی پ...
26/08/2026

الحمدللہ، لاکھوں کروڑوں بار اللہ تعالیٰ کا شکر ہے۔ 🤍

یہ میرے رب کی مجھ پر ایسی عظیم نعمت ہے جس کا شکر میں شاید کبھی بھی پوری طرح ادا نہ کر سکوں کہ اُس نے مجھے بہت کم عمری میں اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کا روضۂ اقدس دیکھنے کی سعادت عطا فرمائی، اور اپنے گھر خانۂ کعبہ کا طواف کرنے کا شرف بھی بخشا۔

دنیا میں بے شمار لوگ ایسے ہیں جن کے دل میں مدینے کی حاضری اور کعبہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کی تڑپ ہے، وسائل بھی ہیں، خواہش بھی ہے، لیکن ہر کسی کو یہ سعادت نصیب نہیں ہوتی۔

اور میں جب اپنے ماضی کی طرف دیکھتا ہوں تو دل سے بس یہی آواز آتی ہے:
یا اللہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ 🤲🏻

تو نے مانگنے سے پہلے عطا کیا، خواہش سے بڑھ کر نوازا، اور اپنی نشانیاں اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا موقع دیا۔

یا اللہ! جس طرح تو نے اپنی یہ عظیم نعمتیں مجھے عطا فرمائیں، مجھے ہمیشہ اپنے شکر گزار بندوں میں شامل رکھ۔ دوبارہ اور بار بار اپنے حبیب ﷺ کے شہر مدینہ منورہ کی حاضری اور اپنے گھر خانۂ کعبہ کی زیارت و طواف نصیب فرما۔

الحمدللہ علیٰ کل حال۔
میرا رب جو کچھ دے، وہ بھی نعمت ہے، اور جو اپنے در پر بلا لے، وہ تو سب سے بڑی خوش نصیبی ہے۔ 🤍🕋🌙

25/08/2026

Ya Rasool Allah 😍❤️
[ Hazrat Muhammad (PBUH), Muhammad, Eid Milad ul Nabi, Eid Milaad, Rabiul Awal, Prophet Muhammad, Ya Rasool Allah, Lahore ]

25/08/2026

/ 😍😍
[ Kids, Son, Beta, Bachy, Baba, Mama, Childhood, Bachpan, Reels, Family ]

10 mins shoot session with Zainab Yousaf in her Mehndi Look, pictures came out amazing. Wait for the final results 😍😍
23/08/2026

10 mins shoot session with Zainab Yousaf in her Mehndi Look, pictures came out amazing. Wait for the final results 😍😍

شادی کے بعد زندگی کو خوبصورت اور پُرسکون بنانے کے لیے میں کچھ ایسی چیزیں شیئر کرنا چاہتا ہوں جو میں نے خود اپنی زندگی می...
21/08/2026

شادی کے بعد زندگی کو خوبصورت اور پُرسکون بنانے کے لیے میں کچھ ایسی چیزیں شیئر کرنا چاہتا ہوں جو میں نے خود اپنی زندگی میں ایکسپیرینس کی ہیں اور جن کا ہماری زندگی پر بہت اچھا اثر پڑا ہے۔

سب سے پہلے، چھوٹے چھوٹے خواب دیکھیں اور انہیں مل کر پورا کریں۔ زندگی کی خوشی ہمیشہ بڑی چیزوں میں نہیں ہوتی، بلکہ چھوٹی چھوٹی چیزوں میں خوشیاں تلاش کرنا سیکھیں۔ ایک دوسرے کی چھوٹی سی کوشش کو بھی appreciate کریں، کیونکہ جب آپ ایک دوسرے کی efforts کو value کرتے ہیں تو محبت اور بھی بڑھتی ہے۔

چھوٹے چھوٹے moments کو celebrate کریں۔ ضروری نہیں کہ خوشی کے لیے کوئی بڑا موقع ہو۔ کبھی ساتھ بیٹھ کر چائے پینا، کہیں قریب گھومنے چلے جانا یا ساتھ کچھ کھا لینا بھی ایک خوبصورت memory بن سکتی ہے۔

ایک دوسرے کو چھوٹے چھوٹے gifts بھی دیتے رہیں۔ Gift ہمیشہ مہنگا یا بڑا ہونا ضروری نہیں۔ کبھی صرف ایک پھول، ایک گجرا، اپنی پسند کی کوئی چھوٹی سی چیز، یا راستے سے کچھ ایسا لے آنا جو آپ کو اپنے partner کی یاد دلا دے، بھی بہت خاص ہوتا ہے۔ اصل خوبصورتی gift کی قیمت میں نہیں بلکہ اس احساس میں ہے کہ “میں نے تمہیں یاد کیا”۔ ❤

ایک دوسرے کا خیال رکھیں، محبت کا اظہار کریں اور ایک دوسرے کو emotionally support کریں۔ ساتھ ہی ایک دوسرے کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو ignore کرنا بھی سیکھیں۔ ہم سب انسان ہیں، غلطیاں ہر کسی سے ہوتی ہیں۔ ہر بات کو issue بنانے کے بجائے کبھی کبھی درگزر کرنا رشتے کو بہت مضبوط بناتا ہے۔

اور سب سے اہم چیز، ایک دوسرے کو تھوڑا سا personal space دیں۔ اگر کوئی دوست سے ملنے جا رہا ہے، کسی کام سے باہر جا رہا ہے یا اپنی کوئی activity کر رہا ہے تو ہر وقت یہ پوچھنا کہ کہاں ہو؟ کیوں ہو؟ کس کے ساتھ ہو؟ کب آؤ گے؟ ضروری نہیں۔ رشتے میں محبت کے ساتھ ساتھ trust بھی ہونا چاہیے۔

میرا ماننا ہے کہ یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں مل کر ایک رشتے میں بہت بڑا positive change لاتی ہیں۔ کیونکہ ایک مضبوط رشتہ صرف بڑی قربانیوں سے نہیں، بلکہ روزمرہ کی چھوٹی چھوٹی محبت، appreciation، understanding، trust اور respect سے بنتا ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ZMP Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share