Shoaib jutt

Shoaib  jutt اسلام و علیکم
𝚆𝚎𝚕𝚕𝚌𝚘𝚖𝚎 𝚘𝚗 𝚖𝚢 𝚙𝚊𝚐𝚎

04/08/2025

مقروض کہ بگڑے ہوئے حالات کی مانندمجبور کہ ہونٹوں پہ سوالات کی ماننددل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہےسیلاب سے برباد مکان...
19/04/2025

مقروض کہ بگڑے ہوئے حالات کی مانند
مجبور کہ ہونٹوں پہ سوالات کی مانند

دل کا تیری چاہت میں عجب حال ہوا ہے
سیلاب سے برباد مکانات کی مانند

میں ان میں بھٹکے ہوئے جگنو کی طرح ہوں
اس شخص کی آنکھیں ہیں کسی رات کی مانند

دل روز سجاتا ہوں میں دلہن کی طرح سے
غم روز چلے آتے ہیں بارات کی مانند

اب یہ بھی نہیں یاد کہ کیا نام تھا اس کا
جس شخص کو مانگا تھا مناجات کی مانند

کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش
معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند

اس شخص سے ملنا میرا ممکن ہی نہیں محسن
میں پیاس کا صحرا ہوں وہ برسات کی مانند

محسن نقوی

01/02/2025
06/11/2024

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْد

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
❤🦋!!!
____
Sab ik ik bar par lo

عورتیں پیدائشی محنتی ہوتی ہیں۔ اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ صرف ۱۲ فیصد خواتین خوبصورت پیدا ہوتی ہیں، باقی اپنی محنت سے...
11/10/2024

عورتیں پیدائشی محنتی ہوتی ہیں۔ اس کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ صرف ۱۲ فیصد خواتین خوبصورت پیدا ہوتی ہیں، باقی اپنی محنت سے یہ مقام حاصل کرتی ہیں۔





















Thrak Chod
Malik Ramzan Jani
Red Wine
Rhoo Man
Muhammad Mudasir
Pyara Fouji Hijab Queen
Kiran Kiran M. Akhtar Kamboh SyCo Pagal Mãîrå Rãjpööt Maryam Shakeel Shaheen Baloch انا پرست ꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹ ꓧ⃞ꓰꓮ⃟ꓣꓔ̺̅ꓡ⃟ꓰꓢ⃞ꓢꗢꔪꓑꓣꓲꓠꓚꓰꘂꔷ ꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹꕹ Aj King Mhanoor Khan M Mudasir Khan Rehan Ali Pakistan Tahreek e Insaf (PTI)

Thrak Chod
08/10/2024

Thrak Chod

🥹🥹
30/09/2024

🥹🥹

13/09/2024

عورت اپنے رشتے میں دوریاں خود کرتیں ہیں اس کے پیچھے کی وجہ ان کا ہر وقت چڑچڑا پن ہوتا ہے مرد کوئی بات کریں اسے ٹھیک سے سننا پسند نہیں کرتیں ۔ اگر آپ اس کی دس خوبیوں کی تعریف کریں وہ مان جائے گی خوش ہوگی لیکن جو اس کی ایک خامی ہو جو مرد کو پسند نہیں آرہی ہوتی اور وہ اس سے بول دے تو عورت اس کو ٹھیک کرنے سمجھنے کی بجائے بحث کرنا شروع کر دے گی اس مرد سے اور ایسی عورت کے لیے مرد کے دل میں محبت اور عزت تو ہمیشہ رہتی ہے لیکن وہ اسے روکنا ٹوکنا چھوڈ دیتا ہے اور یہ عورت کی سب سے بڑی بے وقوفی اور ہار ہوتی ہے ۔ مرد عورت کی کھیتی نہیں ہے بلکہ عورت مرد کی کھیتی ہے یہی بات عورتیں سمجھنا نہیں چاہتی ۔

""اک بات یاد رکھنا یہ بہت اہم ہے اس مرد سے کبھی دور مت ہونا یا اس کا کسی بھی لحاظ سے دل دکھانا نہ ہی اس کے لیے اپنی چاہتوں اور محبت میں کمی آنے دینا جو مرد ہزاروں شکوے اور ناراضگی کے بعد بھی اپنی انا ، غصہ پیچھے رکھ کر آپ کے پاس بار بار آتا ہو آپ کو اپنی محبت کا اظہار کرتا ہو غلطی نہ ہونے پر بھی آپ کو وہی ترجیح اور پیار دیتا ہو ۔ کیونکہ یہ بات ایک عورت کبھی نہ بھولے مرد میں اللّٰہ نے صرف انا رکھی ہوتی وہ اس پر ہی جچتی ہے اگر اس انا سے بھی زیادہ وہ آپ کو عزیز مانتا تو آپ خوش قسمت ہیں اس کی انا کو اپنی زد اور انا میں کبھی تبدیل نہ کریں عورت مرد کا سکون ہے اور یہ اللّٰہ کا فرمان ہے کہ عورت مرد کو اپنے الفاظ ، اپنی زبان کی مٹھاس ، اور اپنے وجود سے سکون بخشتا کریں وہ اس کا محافظ ہوتا ہے نہ کہ اس سے انا کہ مقابلے لگانا شروع کر دیا کریں ۔مرد کا درجہ ہر لحاظ سے عورت سے بلند ہے ۔یقین مانے آپ اسے ایک دفعہ محبت سے جی کریں گی وہ آپ کو دس دفعہ سننا پسند کریں گا . یقین مانے مرد عورت کی خوشی ، دکھ سکھ پریشانی ہر ایک چیز سے بے حد واقف ہوتا ہے عورت نہ بھی ظاہر کریں وہ اس کا چہرہ پڑھ لیتا ہے ہر طرح سے اس کا وہ خیال کرتا ہے کی اس سے اسے کوئی تکلیف نہ آئے اور وہ اس عورت کو ظاہر کرنے اور پوچھنے کی بجائے خود اندر ہی اندر اس کی سب پریشانیوں کا حل ڈھونڈنے لگتا ہے اور صحیح بھی سب کچھ کر دیتا ہے لیکن عورت جلد بازی میں آکر اسے غلط سمجھ لیتی ہے اور دل و دماغ میں اپنے فلسفے بنانا شروع کر دیتی ہے کہ مرد اس کے لیے کچھ نہیں کرتا ایسی کوئی بات نہیں ہوتی مرد کے لیے عورت کا وجود بہت خاص ہوتا ہے وہ اسے دکھی کبھی نہیں دیکھ سکتا ۔اپ پر فرض ہے کی آپ مرد کی آنکھوں سے اسے پڑا کرو وہ سب کچھ بول کر نہیں کرتا نہ بتاتا ۔ بعض اوقات کچھ عورتیں باتوں میں دوسروں کی بہکاوے میں آکر بھی بہت کچھ کرنے لگ جاتیں ہیں خدارا اس چیز سے بچہ کریں آپ کا گھر انہوں نے نہیں چلانا ہوتا آپ نے اپنے دم پر سہارے پر اپنا رشتہ اور گھر خوبصورت بنانا ہوتا ۔ یہ کوئی عورت کی بد تعریفی نہیں کر رہی یہ وہ باتیں ہے جو ہر گھر میں ہوتی ہے لیکن کوئی سمجھنا یا سمجھانا نہیں چاہتا ۔اللہ ہر عورت کے ساتھ ہر مرد کے نصیب بھی اچھے کریں آمین 🖤""
Copied

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shoaib jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share