Bakht alam Gujjar

Bakht alam Gujjar JUI

16/01/2024

حد میں رہنا اور حد میں رکھنا

ذندگی کا بہترین اصول ہے

16/01/2024

*بہترین زندگی جینے کے لیے اس حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ سب کو سب کچھ نہیں مل سکتا

15/01/2024
15/01/2024
15/01/2024
15/01/2024
15/01/2024

پارلیمنٹ میں بیٹھے لوگوں کو دیکھ کر پاکستانی عوام پر ترس نہیں رونا اتا ہے نوجوان صحافی *عمار یاسر*

اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گےہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گےاب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والےہاں مگر آپ کے ب...
14/01/2024

اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے
ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے

اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے
ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے🖤

14/01/2024

لوگ طویل رفاقت سے نہیں
اپنی گہری تاثیر کی بنا پر یادوں میں رہتے ہیں۔۔❤️

14/01/2024

کبھی کسی سے حد سے زیادہ محبت یا کیئر کا اظہار نہ کریں کیونکہ یہ بات انسانی فطرت میں شامل ہے کہ وہ زیادہ مقدار یا مفت میں ملنے والی چیز کی ناقدری کرتے ہیں

تمام نقصانات قابل تلافی ہیں ہر دکھ کا مداوا ہوسکتا ہے، مگر زندگی کے وہ مہینے اور سال جو میں نے دوسروں کو خوش کرنے میں ضا...
14/01/2024

تمام نقصانات قابل تلافی ہیں ہر دکھ کا مداوا ہوسکتا ہے، مگر زندگی کے وہ مہینے اور سال جو میں نے دوسروں کو خوش کرنے میں ضائع کئے ہیں ان کا ازالہ ناممکن ہے...!!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakht alam Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category