16/01/2026
ایم ٹیگ کے حوالے سے ڈی جی ایکسائز کا اہم فیصلہ، شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے 2 Mtag سینٹرز 24/7 کھلے رہیں گے ، 26 نمبر چونگی اور 17 میل (پھگراں) ٹول پلازہ پرM-Tag کی سہولت 24 گھٹنے جبکہ کچنار پارک اور سیکٹر F-9 پارک میں کاؤنٹرز رات 12 بجے تک سہولت فراہم ہوگی