MAG-graphy

MAG-graphy I love to capture moments around me, especially the cultural moments which are fading day by day.
(1)

بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچےبیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچےبیدل حیدری
23/08/2026

بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچے
بیچتے پھرتے ہیں گلیوں میں غبارے بچے

بیدل حیدری

رنگ میں بھنگ۔۔۔ 😁
21/06/2026

رنگ میں بھنگ۔۔۔ 😁

Way to heaven...
20/06/2026

Way to heaven...

حوریں نیکوں میں بٹ چکی ہوں گیباغ رضواں میں اب رکھا کیا ہے(اختر شیرانی)
19/06/2026

حوریں نیکوں میں بٹ چکی ہوں گی
باغ رضواں میں اب رکھا کیا ہے
(اختر شیرانی)

لیٹے ہیں سرِراہ ۔۔۔ کوئی ہمیں اٹھائے کیوں۔۔۔
18/06/2026

لیٹے ہیں سرِراہ ۔۔۔ کوئی ہمیں اٹھائے کیوں۔۔۔

اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیںبھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی(جمال احسانی)
17/06/2026

اس نے بارش میں بھی کھڑکی کھول کے دیکھا نہیں
بھیگنے والوں کو کل کیا کیا پریشانی ہوئی
(جمال احسانی)

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلوسبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو(ندا فاضلی)
16/06/2026

سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو
سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو
(ندا فاضلی)

نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیںبس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیںاس عشق پہ ہم بھی ہن...
15/06/2026

نا چنچل کھیل جوانی کے نا پیار کی الھڑ گھاتیں تھیں
بس راہ میں ان کا ملنا تھا یا فون پہ ان کی باتیں تھیں
اس عشق پہ ہم بھی ہنستے تھے بے حاصل سا بے حاصل تھا
اک زور بپھرتے ساگر میں نا کشتی تھی نا ساحل تھا
جو بات تھی ان کے جی میں تھی جو بھید تھا یکسر انجانا
اس بستی کے اک کوچے میں اک انشاؔ نام کا دیوانا

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAG-graphy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MAG-graphy:

Shortcuts

Share