BaigZada

BaigZada Instagram

30/04/2026
11/09/2025

📢 گاؤں کی عوام کا سوال!

جو لوگ ہر الیکشن میں گھر گھر جا کر ووٹ مانگتے ہیں، ہمدردیاں بٹورتے ہیں…
جن پر گاؤں والے ایک آواز پر لبیک کہتے ہیں…
جنہیں ہر سال کامیاب کروایا جاتا ہے…

آج وہ کہاں ہیں؟
گاؤں کی سڑکیں 15 سال سے برباد ہیں، عوام دھول مٹی میں مر رہی ہے!

چیئرمین لالہ جمال دین صاحب! آپ کو عوام کی تکلیف کا احساس کب ہوگا؟
کیا صرف ووٹ لینے کے لیے ہم یاد آتے ہیں؟

اس بار وعدوں پر نہیں، عمل پر ووٹ ملے گا!

✊ عوام اب جاگ چکی ہے، حساب ضرور لے گی۔

*شیخ پورہ اوئیرنیس حب*

17/08/2025

Enjoy 14 August Lake city Lahore

16/06/2025

Address

Johar Town F 2 Block Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BaigZada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category