12/03/2026
الحمداللہ۔ماشاءاللہ
#شلمان باباجی خاندان، تمام پیروخیل اقوام، #ضلع #خیبر, #لنڈیکوتل اور پورے #پاکستان کےلئے ایک اور اعزاز۔
سینئر صحافی اشراف الدین پیرذادہ، ڈاکٹر نجم الدین،ضیاءالدین،صلاح الدین کے بھائ، سابق سنیٹر حافظ عبدالمالک قادری، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر نورالاحق قادری، صوبائ وزیر علامہ عدنان قادری، سینیر صحافی قاضی فضل اللہ اور سینئر صحافی اکمل خان قادری کے چچا ذاد بھائی انجینئر آمیرالدین پیرزادہ(ڈبل گولڈ میڈلیسٹ) کو اٹامیک انرجی کمیشن نے انکے اعلی کارکردگی اور پیشہ ورانہ مہارت اور خدمات کی بنیاد پر ایک اور گولڈ میڈل سے نوازا اور گریڈ 19 سے گریڈ20 میں ترقی دیکر اعلی پوسٹ پر تعینات کردیاگیا ہے۔ جوکہ ہمارے لئے فخر کا مقام ہے جس کے لئے ہم اللہ تعالٰی کا شکر گزار ہیں۔