14/08/2025
15.8.2025
20صفر المظفر چہلمِ امامِ حسینء
سفرِ عشقِ اربعین
اربعین واک
مجلس عزا 9 بجہ 10 بجہ اربعین واک جلوس کی شکل میں
جلوسِ سفرِ عشقِ اربعین حسین آباد کہوسہ محلا لاڑکانہ سے نکالی جائیگی جو میھر شاہ بخاری لاہوری محلا لاڑکانہ پے اختتام پزیر ہوگی
جلوسِ عشق اربعین واک میں حسین آباد کہوسہ محلا کے اور ولیج فارم.کلھوڑہ برادری. شیخ برادی کے عزادار مومنو بھر پور شرکت کریگے تمام مومنین سے شرکت کی اپیل ہے