CHEF NISAR Bashovi

CHEF NISAR Bashovi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CHEF NISAR Bashovi, Opp Governament Girls High School, Lidhar.

25/02/2026






25/02/2026




Chef life         🍴👨‍🍳🔥
02/02/2026

Chef life 🍴👨‍🍳🔥

31/01/2026

Viral Ai video



31/01/2026

Viral AI video



Sushi pellatars
28/01/2026

Sushi pellatars



28/01/2026

Chef life cooking time




Nisar bashovi

25/03/2024

اگر کامیاب بننا ہے تو سب سے پہلے اپنے کتاب سے اس ایک جملے # کو مٹا دیں کہ ( لوگ کیا کہیں گے )پھر دیکھے  کہ آپ کی پرواز ک...
03/03/2024

اگر کامیاب بننا ہے تو سب سے پہلے اپنے کتاب سے اس ایک جملے # کو مٹا دیں کہ ( لوگ کیا کہیں گے )پھر دیکھے کہ آپ کی پرواز کو کوئی نہیں روک سکتا۔نشار بشو #

26/02/2024

اہلیان سلطان اباد بشو سکردو کا درد مندانہ مطالبہ

آج کے اس ترقی یافتہ زمانے میں جہاں انٹرنیٹ نے انسان کی زندگی کو بہت ہی آسان بنا لیا اور دنیا میں پھیلے ہوئے فاصلوں کو مٹالیا ہے ۔ وہی دنیا کے گوشہ و کنار میں منقسم خاندانوں کو آپس میں جوڑ دیا ہے۔

انٹرنیٹ کا استعمال تجارت، تعلیم، تحقیق، علاج، سفر ، اسکولوں، کالجوں، روایتی پراگرام، اور نجی زندگی کے ہر شعبے میں کردار اداکر رہے ہیں۔

پرانے زمانے میں انٹرنیٹ کے ذریعے صرف ویب سائٹ سرچ کئے جاتے تھے ای میل بھیجے جاتے تھے۔ مگر آج کے اس ترقی یافتہ دور میں انٹرنیٹ کو دنیا کے ہر ایک شعبے میں ہر ٹیکنالوجی سے جڑے ہوئے کام کے لیے استعمال میں لایا جا رہا ہے۔ انٹرنیٹ زندگی کا مکمل حصہ بن چکا ہے۔
انٹرنیٹ طالبعلم کو سیکھنے کے ہزار مواقع فراھم کرتے ہیں اسی طرح محققین تحقیق کے ایک نئی دنیا میں لےکر جاتے ہیں جہاں سے انسان لاکھوں موضوعات پر تحقیق کرسکتے ہیں۔
تاجر کو اپنی تجارت کی تشہیر کے مواقع فراھم ہوتے ہیں۔ ہنرمند افراد کو انٹرنیٹ کے ذریعے مزید سیکھنے کے مواقع ملنے کے ساتھ ساتھ اپنی ھنر دنیا کے سامنے رکھ سکتا ہے۔
عوام انٹرنیٹ کے ذریعے سوشل میڈیا پر دنیا کی ہر خبر سے باخبر ہوتے ہیں۔
اہل سیر و سفر دنیا کی خاص کر ملک عزیز پاکستان کی خوبصورتی کو بزیعہ انٹرنیٹ پوری دنیا کی توجہ مبزول کراسکتے ہیں۔
اتنے سارے فوائد ہوتے ہوے ۔
لیکن افسوس سکردو میں ایک علاقہ ایسا بھی ہے جو خوبصورتی کے لحاظ سے پورے سکردو میں ثانی نہیں رکھتا. موسم گرما اور سرما میں ہزاروں کی تعداد میں ملکی و غیر ملکی سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں ۔۔ اس دور جدید میں موبائل سگنل اور انٹرنیٹ سے بھی محروم ہیں۔ جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی کافی دشواری اور پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رھا ہیں۔۔
ہم اہل علاقہ ( بشوبسنگو) حکومت گلگت بلتستان اور ایس سی او(SCO) کے اعلی حکام سے درخواست کرتے ہیں کہ اس خوبصورت علاقہ میں سگنل اور انٹرنیٹ کی سہولیات جلد از جلد فراھم کیا جائے۔
اہلیان سلطان اباد بشو

Address

Opp Governament Girls High School
Lidhar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CHEF NISAR Bashovi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share