The Local Adventure

The Local Adventure پاکستان کی خوبصورتی کو دنیا تک پہنچانے کی ایک کوشش 🇵🇰
🏕️ Travel • Adventure • Bike Tours • Nature
(1)

اگر آپ بھی ایڈوینچر کے شوقین ہیں اور پاکستان کی خوبصورت جگہوں کے بارے میں جاننا اور ایکسپلور کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پیج...
15/07/2026

اگر آپ بھی ایڈوینچر کے شوقین ہیں اور پاکستان کی خوبصورت جگہوں کے بارے میں جاننا اور ایکسپلور کرنا چاہتے ہیں تو ہمارے پیج
The Local Adventure
کو فولوں کر لیں
پیج لنک👇
https://www.facebook.com/share/1EVYYLPHJY/

عشق اور ہمت♥️⛰️📍Ganga Choti, Bagh KashmirThe Local Adventure
15/07/2026

عشق اور ہمت♥️⛰️
📍Ganga Choti, Bagh Kashmir
The Local Adventure

14/07/2026

Ganga Choti Top⛰️🌲

بیگ کندھے پر، ہاتھ میں ہائیکنگ اسٹک اور دل میں جوشِ سفر...آج ٹولی پیر کی خوبصورت چوٹیوں سے ملاقات ہونے والی ہے۔ 🌄🥾📍Toli ...
13/07/2026

بیگ کندھے پر، ہاتھ میں ہائیکنگ اسٹک اور دل میں جوشِ سفر...
آج ٹولی پیر کی خوبصورت چوٹیوں سے ملاقات ہونے والی ہے۔ 🌄🥾
📍Toli Peer, Rawlakot🇵🇰
The Local Adventure

چند دن پہلے اسلام آباد جانا ہوا تو نماز جمعہ ادا کرنے فیصل مسجد چلا گیا۔نماز سے فارغ ہو کر پچھلی سائیڈ واقع گراونڈ جی جا...
13/07/2026

چند دن پہلے اسلام آباد جانا ہوا تو نماز جمعہ ادا کرنے فیصل مسجد چلا گیا۔
نماز سے فارغ ہو کر پچھلی سائیڈ واقع گراونڈ جی جانب چل دیا تا کہ کچھ ٹائم وہاں گزار سکوں۔ کیونکہ وہ گراونڈ بلکل مارگلہ پہاڑ کے ساتھ ہے اس لئے وہاں سکون بہت ملتا۔ جیسے ہی میں وہاں پہنچا تو دیکھا کہ وہاں فینس باڑ لگا کر اس گراونڈ کو فیصل مسجد سے الگ کر دیا ہے۔ یہ دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا کیونکہ یہی ایک جگہ تھی نیچر کے قریب رہنے والی فیصل مسجد۔
اس باڑ لگانے کی وجہ شاید ہوئی ہو مگر مجھے معلوم نہی ہو سکی اسکی وجہ۔
اگر کسی کو معلوم ہو تو رہنمائی فرما دیں۔
شکریہ♥️
📸 03-07-2026 (Friday)
The Local Adventure

12/07/2026

Rainyy Morning☔🌧️😘

آج فجر کے وقت ہونے والی بارش گویا اللہ کی ایک خوبصورت رحمت تھی۔موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، اور ہر سانس میں...
12/07/2026

آج فجر کے وقت ہونے والی بارش گویا اللہ کی ایک خوبصورت رحمت تھی۔
موسم خوشگوار ہو گیا، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، اور ہر سانس میں تازگی محسوس ہونے لگی۔
ایسی صبحیں واقعی دل کو سکون دے جاتی ہیں۔ 🌧️🌿
Rainy Morning🌧️☔
The Local Adventure

فیصل مسجد اسلام آباد میں اس باڑ کو لگانے کی کیا وجہ بنی ؟کوئی بھائی رہنمائی کرے۔The Local Adventure
09/07/2026

فیصل مسجد اسلام آباد میں اس باڑ کو لگانے کی کیا وجہ بنی ؟
کوئی بھائی رہنمائی کرے۔
The Local Adventure

بادلوں سے ڈھکا آسمان، سرسبز درختوں کی چھاؤں اور اسلام آباد کے پہاڑوں کے دامن میں واقع یہ خوبصورت فیصل مسجد جیسے سکون کا ...
04/07/2026

بادلوں سے ڈھکا آسمان، سرسبز درختوں کی چھاؤں اور اسلام آباد کے پہاڑوں کے دامن میں واقع یہ خوبصورت فیصل مسجد جیسے سکون کا پیغام دے رہی ہو۔ لوگ اپنے اپنے سفر سے چند لمحے نکال کر یہاں کی ٹھنڈی ہوا، خاموشی اور قدرت کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ کبھی کبھی زندگی کی سب سے قیمتی یادیں انہی سادہ اور پُرسکون لمحوں میں بنتی ہیں، جب دل شور سے دور اور سکون کے قریب ہوتا ہے۔
دنیا کی دوڑ بھاگ کے درمیان بھی کچھ جگہیں ایسی ہوتی ہیں جہاں پہنچ کر دل خود بخود کہہ اٹھتا ہے: "سکون شاید کسی منزل کا نام نہیں، بلکہ ایسے حسین لمحوں کا احساس ہے۔"☁️🏔️✨
📍Faisal Masjid, Islamabad❤️
03-07-2026
The Local Adventure

برف پوش پہاڑوں کی آغوش میں بسی یہ جھیل،قدرت کی خاموش زبان میں ایک خوبصورت داستان سناتی ہے۔سیف الملوک کا نیلگوں پانی اور ...
01/07/2026

برف پوش پہاڑوں کی آغوش میں بسی یہ جھیل،
قدرت کی خاموش زبان میں ایک خوبصورت داستان سناتی ہے۔
سیف الملوک کا نیلگوں پانی اور ٹھنڈی ہوائیں،
دل کو سکون اور روح کو تازگی عطا کر جاتی ہیں۔ 🌿💙
📍Saif-Ul-Malook Lake Naran⛰️🇵🇰
30-06-2026
The Local Adventure

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Local Adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category