Haq ki Awaz

Haq ki Awaz social media activist

22/11/2023

شنکیاری میں آج فری میڈیکل کیمپ میں کئی ضرورت مندوں کا فری الاج کیا گیا

20/10/2023

Mian Nawaz Shreef
Naam ha bemari

نگران وزیراعظم کا فیصلہ ہوگیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ ، نگران وزیراعظم ہوں گے، وزیراعظم اور ق...
12/08/2023

نگران وزیراعظم کا فیصلہ ہوگیا
بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینیٹر انوار الحق کاکڑ ، نگران وزیراعظم ہوں گے، وزیراعظم اور قائد حزب اختلاف میں اتفاق

shinkiari
12/08/2023

shinkiari

عید الفطر کے موقع پر شہزادہ گشتاسپ خان کے فرزند شہزادہ عبداللہ خان کے ساتھایک یاد گار تصویر
26/04/2023

عید الفطر کے موقع پر شہزادہ گشتاسپ خان کے فرزند شہزادہ عبداللہ خان کے ساتھ
ایک یاد گار تصویر

ھم تم پر بھی تمہارے امداد پر بھی اور امداد لینے والوں پر بہی لعنت بھیجتے ہیں دنیا کا بدترین دہشتگرد فرانسیسی صدر گستاخha...
11/01/2023

ھم تم پر بھی تمہارے امداد پر بھی اور امداد لینے والوں پر بہی لعنت بھیجتے ہیں دنیا کا بدترین دہشتگرد فرانسیسی صدر گستاخ
haq ki awaz #@ haq ki awaz

10/01/2023
اچھڑیاں پریمئر لیگ کا فاینل آج اچھڑیاں میں  باغوار اور کوٹلی کے درمیان کھیلا گیا باغوار الیون نے شاندار کھیل کا مظاہرہ ک...
07/01/2023

اچھڑیاں پریمئر لیگ کا فاینل آج اچھڑیاں میں باغوار اور کوٹلی کے درمیان کھیلا گیا باغوار الیون نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور ٹورنامنٹ کا فائنل اپنے نام کیا
اس موقع پر مہمان خصوصی
چیر مین اچھڑیاں حاجی شاد محمد خان صاحب
وایس چیئرمین گلفام صاحب
سردار سید خان بھای
ممبر اچھڑیاں و صدر انجمن صدر تاجران اچھڑیاں بازار برادر ضیا السلام صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور دونوں ٹیموں کی حوصلہ افزائی کی اور چیئرمین اچھڑیاں حاجی شاد محمد صاحب نے نوجوانوں کو یقین دھانی کرائی کہ انشاللہ بہت جلد نوجوانوں کے لیے اچھڑیاں میں ایک بہترین گراؤنڈ کا قیام عمل میں لائیں گے 👏
خاکسار پنجمیرال

HAQ KI AWAZ ......SOCIAL MEDIA NEWS NETWORK SHAINIARI

آپ لوگ نجم سیٹھی کی بات سے متفق ہیں۔۔۔      HAQ KI AWAZ.....SOCIAL MEDIA  NEWS NETWORK
06/01/2023

آپ لوگ نجم سیٹھی کی بات سے متفق ہیں۔۔۔
HAQ KI AWAZ.....SOCIAL MEDIA NEWS NETWORK

مانسہرہ پولیس کے لئیےایک اور اعزاز۔۔۔ مانسہرہ پولیس کے جوان بلال حسین نے پولیس ٹریننگ کالج ہنگو سےانٹرمیڈیٹ(ASi )کورس می...
06/01/2023

مانسہرہ پولیس کے لئیےایک اور اعزاز۔۔۔
مانسہرہ پولیس کے جوان بلال حسین نے پولیس ٹریننگ کالج ہنگو سےانٹرمیڈیٹ(ASi )کورس میں پورے خیبرپختونخواہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔بلال حسین ضلع مانسہرہ کے مختلف تھانوں میں محرر کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔
HAQ KI AWAZ ..SOCIAL MEDIA NEWS NETWORK@

Address

Kpk Mansehra
Mansehra
21140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category