Salaar Mountains

Salaar Mountains Be Simple �

27/02/2026

اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ

اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،

27/02/2026

پاکستان کی صالمیت کی بات ہو تو پھر کوئی اگر مگر نہیں صرف اور صرف پاکستان

افتخار حسین صاحب اپریشن منیجر عسکری بینک گھڑی حبیب اللہ برانچ کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ کل برو...
26/02/2026

افتخار حسین صاحب اپریشن منیجر عسکری بینک گھڑی حبیب اللہ برانچ کی والدہ ماجدہ کا انتقال ہو گیا ہے جن کی نماز جنازہ کل بروز جمعۃ المبارک 27 فروری دن 11:30 بجے ترنہ شوہال بالاکوٹ میں ادا کی جائے گی۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین 🤲

My shortcomings were widely publicized, but my efforts were not mentioned in any story.میری خامیوں کا نشان تو بزم عام رہ...
07/02/2026

My shortcomings were widely publicized, but my efforts were not mentioned in any story.

میری خامیوں کا نشان تو بزم عام رہا مگر
میری کوششوں کا ذکر کسی داستان میں نہ تھا

Make sacrifices where they are needed, lighting a lamp during the day will only end the lamp, not the darkness.
07/02/2026

Make sacrifices where they are needed, lighting a lamp during the day will only end the lamp, not the darkness.

07/02/2026

Eyes click beautiful memories and save them in mind forever ❤️

19/06/2025
08/05/2025

کچھ حضرات پاک فوج کے بغض میں لاعلمی میں بڑے دھڑلے سے یہ اعتراض اٹھا رہے ہیں کہ "کل رات ہونے والے حملوں کو پاکستان روکنے میں ناکام کیوں رہا ،کہاں گیا ہمارا ڈیفنس سسٹم کہاں گئے ہمارے محافظ ؟"

میری رائے میں یہ اعتراض بھی محض لاعلمی پر مبنی ہے۔ کیونکہ اگر یہ حضرات تھوڑی سی بھی تحقیق کر لیتے تو انہیں معلوم ہو جاتا کہ کل رات پاکستانی ایئر اسپیس مکمل طور پر فعال (نارمل) طریقے سے آپریٹ کر رہی تھی، اور اسی دوران کئی قومی اور بین الاقوامی پروازیں بھی فضا میں موجود تھیں۔ اب اس کا مطلب کیا ہوا؟ اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر ان میزائلوں کو اُس وقت انٹرسیپٹ کیا جاتا، تو یہ خطرہ موجود تھا کہ کوئی سول ایوی ایشن کا جہاز بھی نشانہ بن سکتا تھا۔ یعنی ہزاروں عام شہریوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ سکتی تھیں۔ بھارت نے ٹارکٹ فکس کرکے حملہ کیا تھا اس دوران اگر ائیر ڈیفنس سسٹم جب لانچ ہوتا ہے تو کئی ائیر ڈیفنس میزائیل ہوا میں لانچ ہوتے ہیں دشمن کے میزائیل کو آسمان میں ہی تباہ کرنے کیلئے اسی دوران اگر کوئی عام جہاز اسکی زد میں آجاتا تو ہزاروں معصوموں کی جان کا ضیاع تھا

عام طور پر جب جنگ ڈکلیئر ہوتی ہے تو ائیر سپیس پہلے بند کروائی جاتی ہے کیونکہ اس دوران کئی ملکی و غیر ملکی پروازیں ہوا میں ہوتی ہیں مگ ہمارا دشمن کیونکہ بہت کںمینہ اور پلید ہے رات کے اندھیرے میں ایک ایسی بزدلی اور چالاکی سے حملہ کیا جو لمحوں میں فیصلے کا تقاضا کرتی ہے، اور ایسے فیصلوں میں ایک چھوٹی سی غلطی بھی بہت بڑے سانحے میں بدل سکتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حملہ کے فورا بعد پاکستان نے اپنی ائیرسپیس کو بند کردیا دوران پرواز جہازوں کو پیچھے ہٹنے کا آرڈر دیا اس بعد اپ نے دیکھا کہ پھر ہم نے انکا جو حال کیا پوری دنیا نے دیکھا ۔

کچھ ہی عرصہ پہلے کی ہی بات ہے ایران نے خود اپنی فضائی حدود میں ایک سویلین جہاز غلطی سے مار گرایا تھا، جس کی وجہ سے درجنوں معصوم جانوں کا نقصان ہوا

ایک بات یاد رکھیں بزدل پلید دشمن جنگ کے حملے کرتے ہوئے عام غیرمسلح سویلین آبادی کو ٹارگٹ کرنے سے بھی گریز نہیں کرتا جبکہ ہم نے جواب میں ان کی فوجی تنصیبات ، پیڈکوارٹر، فوجی طیارے مار گرائے ہمارا ٹارگٹ انکے سویلین شہری نہیں تھا یہی فرق ہے ہم مسلمانوں میں اور پلید دشمنوں میں

کمرے میں بیٹھ کر، موبائل پر عسکری فیصلوں پر تبصرے کرنا اور اپنی ناقص معلومات سے نتائج اخذ کرنا شاید آسان ہو، لیکن سوال یہ ہے کیا آپ نے کبھی خود کسی ایسے محاذ پر قدم رکھا ہے؟

اس مسیح کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

05/05/2025
28/02/2025

شوہر مجھے اپ سے شادی کر کے ایک فائدہ ہوا ہے !
بیوی خوش ہو کر بولی وہ کیا ؟
شوہر مجھے میرے گناہوں کی سزا دنیا میں ہی مل رہی ہے 🤣😂

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salaar Mountains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salaar Mountains:

Share