Manoor valley

  • Home
  • Manoor valley

Manoor valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Manoor valley, Photographer, District mansehra tehsiel balakot, .

07/04/2026

سب منور والے جمع ہو کر مہانڈری تک پیدل چل کر سیاسی لوگوں کا شکریہ ادا کرو

21/10/2025

وادی منور میں سیلاب کے بعد تباہی کے مناظر

28/09/2025

پیارہ منور

اسراٸیل نے لبنان ، شام ، تیونس اور قطر پر فضاٸی حملے کیے۔ جواب میں صرف مذمتی بیانات داغے گۓ۔ عرب عوام اپنے اپنے موباٸلوں...
11/09/2025

اسراٸیل نے لبنان ، شام ، تیونس اور قطر پر فضاٸی حملے کیے۔ جواب میں صرف مذمتی بیانات داغے گۓ۔ عرب عوام اپنے اپنے موباٸلوں میں دھویں کے اٹھتے مرغولوں کو محفوظ کر کے اب واٹس ایپ گروپس میں دھڑا دھڑ شیٸر کر رہے ہیں۔ حکمرانوں نے ایک دوسرے کو فون کالز کے ذریعے افسوس کا اظہار کیا۔ اسراٸیل نے اپنے اگلے اہداف فکس کر دیے ہیں۔ شاید قاہرہ ، بغداد ، عمان ، ابوظبی ، ریاض وغیرہ بھی ان میں شامل ہوں۔ اسراٸیل سب کو باری باری آزماۓ گا۔ غیرت تو عربوں کی مر چکی۔ انہیں چاہئے تھا دفاع کے لئے غیر مسلم ممالک کی افواج پر انحصار کی بجائے مسلم ممالک کی افواج کو یہ ذمہ داری دیتے۔ بیشک ہم معاشی طور پر ایک کمزور ملک ہیں، جغرافیائی طور پر ہمارا پلاٹ بھی پھڈے والا ہے لیکن دنیا نے انگلیاں دانتوں میں داب کر یہ منظر دیکھا کہ پاکستان نے چار گھنٹوں میں ہی اپنے سے چھ گنا بڑے دشمن
کو الٹا کر کے لما پا لیا تھا۔ شئیر کرنا واجب ہے۔
کاپی پیسٹmasaud butt

15/08/2025

وادی منور میں سیلاب کی وجہ سے بیلہ منور سے پل اور سیری تک روڈ مکمل ختم ہو گیا 😭😭

21/07/2025

پری بدرالجمال سیف الملوک جھیل پر

21/07/2025

حقیقت یا افسانہ
سیف الملوک جھیل کی کہانی

08/02/2025

لاہور قذافی اسٹیڈیم تیار ہو گیا انڈیا والو ویڈیو دیکھو
نائٹ لائیٹس شو قذافی اسٹیڈیم لاہور پاکستان ذندہ باد
#پاکــــــــــــــــــستان #منور

18/01/2025

Address

District Mansehra Tehsiel Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manoor valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Photography Service?

Share