Village Sehra Gali

Village Sehra Gali سنا ہے وہاں دل والے رہتے ہیں 😍❤️‍🩹

وہ اک گاؤں جسے *"سہرہ گلی"* کہتے ہیں ❤️🫶
چل دھوپ کی گرمی سے چھاؤں میں آ جا

تو سب کچھ چھوڑ میرے گاؤں میں آ جا

19/05/2026

Sehra Gali

12/05/2026

سہرہ گلی 😍🥀

11/05/2026

🌿🏡 "گاؤں کے نظارے، فطرت کی خوبصورتی اور سکون سے بھرے دلکش مناظر 💚"


02/05/2026

تیرے شہر کی اونچی عمارتوں سے گاؤں کا منظر زیادہ خوبصورت ہے🥀❤️‍🩹


24/04/2026

شہر کی رونقوں سے دور, مٹی کیا خوشبو میں سکون 🙂🫀



21/04/2026

وہ باتیں جو زندگی بدل دیتی ہیں
🔺 وقت سب سے قیمتی چیز ہے جو واپس نہیں آتی
🔺 محنت کبھی ضائع نہیں جاتی اور نتیجہ دیتی ہے
🔺 صبر کا پھل ہمیشہ میٹھا ہوتا ہے
🔺 ہر مشکل وقت کے ساتھ آسانی بھی آتی ہے
🔺 خود پر یقین کامیابی کی بنیاد بنتا ہے
🔺 ناکامی کامیابی کا ایک حصہ ہوتی ہے
🔺 مثبت سوچ زندگی بدل سکتی ہے
🔺 سیکھنا کبھی نہیں چھوڑنا چاہیے
🔺 ہر دن ایک نیا موقع لے کر آتا ہے
🔺 اچھا سوچنا اچھے نتائج لاتا ہے
🔺 ہمت کرنے والوں کو کامیابی ملتی ہے
🔺 اپنے مقصد پر قائم رہنا ضروری ہوتا ہے
🔺 دوسروں کی مدد سکون دیتی ہے
🔺 شکرگزاری زندگی میں خوشی لاتی ہے
🔺 بدلاؤ ہمیشہ خود سے شروع ہوتا ہے

16/04/2026

پُر سکون: "شہر کی رونق اپنی جگہ، مگر گاؤں کا سکون کہیں اور نہیں۔"

Village Sehra Gali

14/04/2026

پرانا وقت 🥹💎
سنہرے دن 🥹💔
سادہ زندگی 🥹❤️‍🩹

13/04/2026

جہاں پر انسان کی پہچان

مکان نمبر کے بجائے
باپ دادا سے ہو اُسے
گاؤں کہتے ہیں❤️‍🩹🥀

#گاؤں کی زندگی
life


Address

Sehra Gali
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Sehra Gali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share