Mansehrians

Mansehrians Style is something very individual, very personal, and in their own unique way, I believe everyone is stylish :) :) :)

23/10/2024

مناہل ملک کو کوئ جانتا ہے یہاں؟

get well soon brother :(
06/07/2021

get well soon brother :(

یوم تکبیر 🔥
28/05/2021

یوم تکبیر 🔥

22/09/2020

ہمیں مانسہرہ پولیس پر مکمل اعتماد ہے
ان شا اللہ‎ بہت جلد مجرم سلاخوں کے پیچھے ہوگا 👍

22/09/2020

کیا آپ مانسہرہ میں چار سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے مجرم کی سر عام پھانسی کے حق میں ہیں؟

افسوسناک خبر مانسہرہ کی سماجی شخصیت وصی خان کا دو سالہ بیٹا اور ایڈوکیٹ وقاص رضا کا بھتیجا جو کل گھر کے صحن میں کھیل رہا...
05/09/2020

افسوسناک خبر
مانسہرہ کی سماجی شخصیت وصی خان کا دو سالہ بیٹا اور ایڈوکیٹ وقاص رضا کا بھتیجا جو کل گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا ڈراٸیور کی لاپرواٸی سے گاڑی ریورس کرتے ہوٸے گاڑی کے نیچے آ کر جاں بحق ہوگیا
شدید صدمے کی اس گھڑی میں اللہ پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

اگر آپ کو فرقہ واریت کا کیڑا تنگ کر رہا ہے تو ان علماء کو ایک بار ضرور سنیں ان شا اللہ‎ آپ کا کیڑا اپنی موت آپ مر جائے گ...
04/09/2020

اگر آپ کو فرقہ واریت کا کیڑا تنگ کر رہا ہے تو ان علماء کو ایک بار ضرور سنیں ان شا اللہ‎ آپ کا کیڑا اپنی موت آپ مر جائے گا۔
جمعہ مبارک

03/09/2020

مانسہرہ کے بہترین ماھر نفسیات کا مشوره دیں
شکریہ ❤

03/09/2020

Mansehra ka best medical specialist suggest karain

13/07/2020

کوئی بالاکوٹ کا دوست بتائے گا شوگراں کا راستہ کھلا ہے یا نہیں ؟

14/06/2020

بابر سلیم سواتی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا
خود کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehrians posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category