Raman khan tweets

Raman khan tweets ya Allah
if my lips don't know what to ask for in prayers plz hear my heart��

22/09/2025

مفتی تقی عثمانی کے خوارج کے خلاف فتوے نے حق و سچ واضع کردیا۔ ثابت ہوا کہ ٹی ٹی پی والے جہا///دی نہیں بلکہ فسادی ہیں۔

یہ خوارج ہیں۔ احادیث میں مذکور خوارج کی تمام علامات ان میں پائی جاتی ہیں۔

یہ ک//ف//ار کو چھوڑ کر مسلمانوں کو ق//ل کرتے ہیں۔

یہ اسرائیل انڈیا امریکہ کے خلاف لڑنے کے بجائے اسلام کے نام پر بنی ریاست پاکستان کے خلاف فساد کرتے ہیں، بےگناہ بچوں خواتین کو مارنا جائز سمجھتے ہیں اور اپنے اس فساد کو جی///اد کا نام دیتے ہیں۔

اب عوام کو کوئی شک نہیں تہنا چاہیے کہ یہ پکے فسادی ہیں، دہشتگرد ہیں، خوارج ہیں۔

ایسے خارجیوں کے بارے میں اللہ اور اسکے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے واضع حکم دیا ہے کہ انہیں جہاں دیکھو ماردو۔

22/09/2025

انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت واقعہ 🙏😭🙏
وادی تیراہ آکا خیل شاڈلہ کے قریب مترے درہ میں بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 12 بے گناہ انسانوں کی شہادت، متعدد زخمی اور گھروں کی تباہی نے پورے علاقے کو سوگوار کر دیا ہے۔ ایسے ظالمانہ حملے کسی طور بھی برداشت نہیں کیے جا سکتے

22/09/2025

وادی تیراہ اکاخیل واقعہ 🙏😭🙏 مشر خان ولی آفریدی 🥹🥹🥹

💯
07/09/2025

💯

07/09/2025

ایف سی لائن بنوں حم لے کی ڈرون ویڈیو جاری.. See more

05/09/2025

Konatonic plates da waji da xalxali raxi.

21/08/2025

آرہا ہے ✌️✌️✌️✌️









Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raman khan tweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raman khan tweets:

Share