Josh Jazba News

Josh Jazba News This page is about the daily news of Mardan region. we highlight the main issues of Mardan that needs government attention.

Please like our page for daily updates.

16/06/2026

میں حلفا کہتا ہوں کہ مسلم لیگ والوں کو بھی اسی دن پتا چلا ہوگا کہ بجٹ میں کیا ہے؟ یہی موجودہ اپوزیشن کے دور میں بھی ہوتا رہا ہے۔ آپ اپنا وزیر نہیں بٹھا سکتے تو بجٹ کیا بنائیں گے؟ آج جو وزراء بیٹھے ہیں، یہ تو ہم نے مسلم لیگ میں پہلے نہیں دیکھے ہیں۔ معیشت کمپرومائزڈ ہے، جو حکومت دیتا ہے، بجٹ خوشی خوشی انہی کیلئے بنتا ہے۔

سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی

16/06/2026

پروگرام ۔ دشاعر خبری ۔ کوربہ صفدر علی صائم ۔ میلمہ پیر نیک محمد سیفی

14/06/2026

مشاعرہ کراچی کلب۔ ۱۳ جون ۲۰۲۶

14/06/2026

اگر خان سے ملنے کی اجازت نہیں ہے تو ہمیں یہاں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں ہےلوگوں نے ووٹ ہمیں اس کیلئے دیا تھا

13/06/2026

بنو قابل انٹری ٹیسٹ، مردان

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی، عبدالواسع صاحب، شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔ نوجوانوں کو تعلیم، مہارت اور روشن مستقبل کے مواقع سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے بنو قابل پروگرام کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

13/06/2026

قومی ترانے کی گونج، وطن سے محبت کا جذبہ، اور نوجوانوں کے روشن مستقبل کے عزم کے ساتھ بنو قابل مردان انٹری ٹیسٹ کی تقریب کا باقاعدہ آغاز۔

13/06/2026

پروگرام ۔ مخامخ خبری۔ کوربہ صفدر علی صائم+ میلمہ محمد عارف خان صدر سائبان ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن

13/06/2026

بزم مالک کی فکری نشست "سوچ سے عمل تک" کل منعقد ہوگی

مردان ( ) بزم مالک کے زیر اہتمام فکری نشست "سوچ سے عمل تک" آج منعقد ہوگی، جس کا موضوع "سوشل میڈیا کے مثبت و منفی اثرات" ہے۔ اس نشست کا مقصد کابینہ اراکین کے درمیان فکری ہم آہنگی، مثبت مکالمے اور تعمیری سوچ کو فروغ دینا ہے۔اس موقع پر
بزممالک کے سیکٹر انچارج فیصل بختیار اور خواتین ونگ کی ڈپٹی سکٹری وجیہہ طارق نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ سوشل میڈیا جدید دور کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، جس کے مثبت استعمال سے علم، آگاہی اور سماجی ترقی کو فروغ دیا جا سکتا ہے، جبکہ اس کے غلط اور غیر ذمہ دارانہ استعمال سے معاشرتی، اخلاقی اور فکری مسائل جنم لیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس نشست کے ذریعے اراکین کو سوشل میڈیا کے مثبت استعمال، اس کے فوائد اور نقصانات سے آگاہ کیا جائے گا تاکہ نوجوان نسل میں شعور، ذمہ داری اور مثبت طرز فکر کو فروغ دیا جا سکے۔
ایک سوال کے جواب میں فیصل بختیار نے کہاکہ بزم مالک کی یہ فکری نشست محض ایک گفتگو نہیں بلکہ سوچ کو عمل میں تبدیل کرنے کی ایک کوشش ہے، جس سے اراکین کی فکری استعداد، باہمی رابطوں اور تنظیمی صلاحیتوں میں مزید بہتری آئے گی۔
بزم مالک نے تمام اراکین سے بروقت شرکت کی اپیل کرتے ہوئے اس پروگرام کو تنظیمی و فکری ترقی کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا ہے۔

Daily Islah Swabi Daily Aeen روزنامہ ندائےوطن مردان۔پاکستان Josh Jazba News Waqar Ali Mukhlis Working Journalist

12/06/2026

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مالیات سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان کا سرکاری ملازمین کے احتجاجی مظاہرے سے خطاب:

Address

Mardan
23200

Telephone

+923018304426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Josh Jazba News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Josh Jazba News:

Share

Category