JanKhel ShahDand

JanKhel ShahDand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JanKhel ShahDand, Photography Videography, Shahdand Lundkhwar, Mardan.

The purpose of this page is to provide timely updates on every event and activity in the village, preserve memorable moments, and foster mutual feelings of love and affection.

حبیب خان ، شوکت خان ، سرزمین خان ولد صنوبر خان مرحوم
16/04/2026

حبیب خان ، شوکت خان ، سرزمین خان ولد صنوبر خان مرحوم

ماسٹر احمد علیوالد صاحب عباس خان ، حمزہ نعمان
16/04/2026

ماسٹر احمد علی
والد صاحب عباس خان ، حمزہ نعمان

متفرق
16/04/2026

متفرق

واجد علی ، راشد علی ولد معز اللہ خان مرحوم
16/04/2026

واجد علی ، راشد علی ولد معز اللہ خان مرحوم

د غم خبر :-د شاڈھنڈ د جانخیلو د پلؤ د حاجی سعد اللہ خان ورور او د اعجاز خان اؤ اظہار اللہ والد صاحب حاجی منیر خان پہ حق ...
10/04/2026

د غم خبر :-
د شاڈھنڈ د جانخیلو د پلؤ د حاجی سعد اللہ خان ورور او د اعجاز خان اؤ اظہار اللہ والد صاحب حاجی منیر خان پہ حق رسیدلے دے۔د دے مرحوم جنازہ بہ سبا سحر د خالی پہ ورز یوؤلس بجے د شاڈھنڈ پہ جنازہ گاہ کے ادا کولے شی۔
اللہ دے مغفرت نصیب کڑی۔او اللہ دے پسماندگانو لہ صبر ورکڑی۔آمین

شادی خانہ آبادی ابرار سید باچا ولد خان سید باچا ( مرحوم)مورخہ 4 ، 5 اپریل 2026ء بروز  ہفتہ ، اتوارابرار سید باچا کو نئی ...
06/04/2026

شادی خانہ آبادی ابرار سید باچا ولد خان سید باچا ( مرحوم)
مورخہ 4 ، 5 اپریل 2026ء بروز ہفتہ ، اتوار
ابرار سید باچا کو نئی زندگی کی شروعات کی ڈھیر ساری مبارکباد قبول ہو۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ انکی ازدواجی زندگی کو خوشیوں ، محبتوں اور کامیابیوں سے ہمکنار فرمائے اور انکی یہ نئی شروعات اہل خاندان کے لئے برکتوں اور آپسی محبت کا ذریعہ بنے۔آمین

03/04/2026

شادی خانہ آبادی فخر عالم ولد پامریز عالم
مورخہ 28 ، 29 مارچ 2026ء بروز ہفتہ ، اتوار

شادی خانہ آبادی فخر عالم ولد پامریز عالممورخہ 28 ، 29 مارچ 2026ء بروز ہفتہ ، اتوار
03/04/2026

شادی خانہ آبادی فخر عالم ولد پامریز عالم
مورخہ 28 ، 29 مارچ 2026ء بروز ہفتہ ، اتوار

مورخہ 28، 29 مارچ 2026ء بروز ہفتہ و اتوار ایک نہایت خوشی اور مسرت بھری تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں فخرِ عالم ولد پام...
03/04/2026

مورخہ 28، 29 مارچ 2026ء بروز ہفتہ و اتوار ایک نہایت خوشی اور مسرت بھری تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں فخرِ عالم ولد پامریز عالم کی شادی خانہ آبادی نہایت خوش اسلوبی اور پر وقار انداز میں انجام پائی۔ یہ خوشی کا موقع نہ صرف خاندان بلکہ پورے گاؤں کے لیے باعثِ مسرت بنا، جہاں دوستوں، عزیز و اقارب اور اہلِ علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے اس خوشی کو دوبالا کر دیا۔
تقریب کا ماحول محبت، اخوت اور خوشیوں سے لبریز تھا۔ ہر چہرے پر مسکراہٹ اور دلوں میں نیک تمنائیں تھیں۔ مہمانوں نے دل کھول کر دعاوں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس نئے رشتے کو خوشیوں، کامیابیوں اور سکون کا ذریعہ قرار دیا۔ اس موقع پر باہمی میل جول اور بھائی چارے کی خوبصورت مثال بھی دیکھنے میں آئی، جس نے اس تقریب کو یادگار بنا دیا۔
آخر میں ہم سب دل کی گہرائیوں سے فخرِ عالم اور ان کے اہلخانہ کیلئے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ان کی نئی ازدواجی زندگی کو محبت، رحمت، سکون اور بے شمار برکتوں سے بھر دے۔
اللہ تعالیٰ اس خوبصورت بندھن کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور دونوں کے نصیب میں دنیا و آخرت کی کامیابیاں لکھ دے۔آمین 🌸

03/04/2026

شادی خانہ آبادی فخر عالم ولد پامریز عالم
مورخہ 28 ، 29 مارچ 2026ء بروز ہفتہ اتوار

شادی خانہ آبادی فخر عالم ولد پامریز عالممورخہ 28 ، 29 مارچ 2026ء بروز ہفتہ اتوار
03/04/2026

شادی خانہ آبادی فخر عالم ولد پامریز عالم
مورخہ 28 ، 29 مارچ 2026ء بروز ہفتہ اتوار

Address

Shahdand Lundkhwar
Mardan

Telephone

+923189359704

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JanKhel ShahDand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JanKhel ShahDand:

Share