سرگند کلی مردان

سرگند کلی مردان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سرگند کلی مردان, Photographer, Charsadda Road Mansab Full sargand Ba Ba Kali, Mardan.

سرگند کلی مردان کے چارسدہ روڈ پر واقع ایک قدیم گاؤں ہے، جو منصب گاؤں اور فضل الحق کالج کے قریب ہے۔ یہ گاؤں مہمند قبیلے پر مشتمل ہے اور ماضی میں "مہمندوں کا گاؤں" کہلاتا تھا۔

سرگند کلی اپنی مہمان نوازی، اتحاد اور پشتون روایات کی وجہ سے مشہور ہے۔

اپ نے درست انسر واٹس ایپ پر سینڈ کرنا ہے نیچے واٹس ایپ بٹن دیا گیا ہے 👈Watsapp 03150963466
16/08/2026

اپ نے درست انسر واٹس ایپ پر سینڈ کرنا ہے نیچے واٹس ایپ بٹن دیا گیا ہے 👈
Watsapp 03150963466

یہ شخص کون میں نہیں جانتا لیکن سلام پیش کرتا ہوں اس کو  ۔ 14 آگست کے موقع  پر اس شخص نے ایسے چھوٹے بچے سردریاب نہانے کے ...
16/08/2026

یہ شخص کون میں نہیں جانتا لیکن سلام پیش کرتا ہوں اس کو ۔ 14 آگست کے موقع پر اس شخص نے ایسے چھوٹے بچے سردریاب نہانے کے لئے آیا اس شحص نے سب بچوں کو باہر نکالا اور کچھ بچوں کو پانی سے فرار کیا ۔ لیکن حدارا اپنے بچوں پر کھڑی نظر رکھیں تاکہ بعد میں آفسوس ناکریں ۔ شکریہ

خاموش حقیقتہم سب کو وقت، پیسہ، گھر، والدین، بچوں اور نوکری کے لیے اپنی طاقت خرچ کرتے کرتے آخرکار خود کو ہی بھول جاتے ہیں...
15/08/2026

خاموش حقیقت

ہم سب کو وقت، پیسہ، گھر، والدین، بچوں اور نوکری کے لیے اپنی طاقت خرچ کرتے کرتے آخرکار خود کو ہی بھول جاتے ہیں… 💔

زندگی کی دوڑ میں اپنے آپ کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔
کیونکہ اگر ہم خود ہی اندر سے ختم ہو گئے، تو دوسروں کے لیے کیا بچا پائیں گے؟

اپنی زندگی، اپنی صحت اور اپنے سکون کی قدر کریں۔ ❤️


Mardanمردان

🚨افسوس ناک حبر مشہور ٹک ٹاکر شمشو عرف گلامنہ کو ٹیکسلا حدود میں   ف-ا-ئر-ن-گ کرکے    ق-ت-ل   کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق و...
15/08/2026

🚨افسوس ناک حبر
مشہور ٹک ٹاکر شمشو عرف گلامنہ کو ٹیکسلا حدود میں ف-ا-ئر-ن-گ کرکے ق-ت-ل کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وہ اپنی چھوٹی بہن کے ہمراہ ہسپتال جا رہی تھی کہ راستے میں دو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ف-ائ-ر-ن-گ کر دی، جس کے نتیجے میں وہ ج-ا-ں ب-ح-ق ہوگئی۔

🤲 4 چیزوں سے پناہ مانگئےاللہ تعالیٰ ہمیں ایسے علم سے بچائے جو فائدہ نہ دے، ایسے دل سے جس میں خشوع نہ ہو، ایسے نفس سے جو ...
15/08/2026

🤲 4 چیزوں سے پناہ مانگئے

اللہ تعالیٰ ہمیں ایسے علم سے بچائے جو فائدہ نہ دے، ایسے دل سے جس میں خشوع نہ ہو، ایسے نفس سے جو کبھی سیر نہ ہو اور ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️

📖 سنن ابن ماجہ: 3837 — صحیح

یہ خوبصورت دعا خود بھی پڑھیں اور دوسروں تک بھی ضرور پہنچائیں۔
شاید آپ کی ایک شیئر کسی کے لیے نفع کا ذریعہ بن جائے۔ 🌸

سرگند کلی مردان

Following Love

کسی بوڑھے ، بیمار باپ کی بیٹی ہوگی، کس چھوٹے بھائی کی بہن ہوگی، اور کس ماں کی لختِ جگر ہوگی…! پتہ نہیں اس کی کیا مجبوری ...
15/08/2026

کسی بوڑھے ، بیمار باپ کی بیٹی ہوگی، کس چھوٹے بھائی کی بہن ہوگی، اور کس ماں کی لختِ جگر ہوگی…!

پتہ نہیں اس کی کیا مجبوری ہوگی کہ سڑکوں پر بائیک چلا کر محنت کر رہی ہے۔

لیکن شکر ہے، حلال رزق کے لیے محنت کر رہی ہے۔
اللہ پاک اس کی محنت میں برکت دے، عزت دے اور ہر مشکل آسان فرمائے۔ آمین 🤲

رزق حلال میں اللّٰہ تعالیٰ برکت عطا فرمائے اور باپردہ عورت ہے، اللّٰہ تعالیٰ اس کے پردے کی لاج رکھے آمین

Following Love

اپنے بچوں کی 14اگست والی تصاویریں کمنٹ میں بھیجیں،- زیادہ لائک والا ہم فیس بک پیج پر شیر  کرونگا
15/08/2026

اپنے بچوں کی 14اگست والی تصاویریں کمنٹ میں بھیجیں،-

زیادہ لائک والا ہم فیس بک پیج پر
شیر کرونگا

15/08/2026
مردان میں نوجوانوں کا آنوکھا کارنامہ مردان یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام 500 فٹ پاکستانی پرچم کے ساتھ جشن آزادی کے مناسبت ...
15/08/2026

مردان میں نوجوانوں کا آنوکھا کارنامہ
مردان یوتھ پارلیمنٹ کے زیر اہتمام 500 فٹ پاکستانی پرچم کے ساتھ جشن آزادی کے مناسبت سے لانگ مارچ کیا اور اپنے
وطن مھٹی کے ساتھ محبت کا اظہار کیا

یہ بچی تھانہشیخ ملتون میں موجود ہے ۔ والدین و رشتہ داروں کے لیے رابطہ نمبر 0346 2415471Ye bachi sheikh maltoon park ma g...
14/08/2026

یہ بچی تھانہشیخ ملتون میں موجود ہے ۔ والدین و رشتہ داروں کے لیے رابطہ نمبر
0346 2415471
Ye bachi sheikh maltoon park ma gum ho gayi hai iss bachi ke warasa is number or rabta kare

Address

Charsadda Road Mansab Full Sargand Ba Ba Kali
Mardan
23200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرگند کلی مردان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category