Tajik Union Mardan

Tajik Union Mardan دا سوک وائی چے دلتہ کی د مینی خلق نشتہ

دا خلق دی زمونگ سره یو سو قدمہ لاڑ شی.

😭💔إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ احمد جان تاجک  کے بھتیجے، سعید ال...
04/06/2026

😭💔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ احمد جان تاجک کے بھتیجے، سعید اللہ تاجک کے صاحبزادے سیف اللہ تاجک انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ، 05-06-2026 بوقت 11:00 بجے دن، جامع مسجد براول نصرات خراو میں ادا کی جائے گی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔

17/05/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

17/05/2026

پاکستان میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

انجنئیر ملک ریاض  نے بی ایس سافٹوئیر  کی ڈگری  مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے، اور می...
24/06/2025

انجنئیر ملک ریاض

نے بی ایس سافٹوئیر کی ڈگری مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ ایک بہت بڑی کامیابی ہے، اور میں جانتا ہوں کہ اس کے لیے آپ نے کتنی محنت اور لگن سے کام کیا ہے۔ آپ نے ہمیشہ اپنے مقاصد کے حصول کے لیے کوشش کی ہے، اور آپ کی یہ لگن قابلِ تعریف ہے۔
مجھے آپ پر فخر ہے کہ آپ نے اتنی محنت سے اپنی تعلیم مکمل کی ہے۔ آپ نے ثابت کیا ہے کہ آپ کسی بھی چیلنج کا سامنا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ آپ کی کامیابی نے مجھے بہت خوش کیا ہے، اور میں آپ کے مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔
میں امید کرتا ہوں کہ آپ مستقبل میں بھی اسی طرح کامیاب رہیں گے۔ ایک بار پھر مبارکباد!

دی لجنڈ اف جی پی ایس جہانگیر ابادسابق ہیڈ ٹیچر استاد الاساتیدسر حسین گل صاحب طویل علالت کے بعد دنیاء فانی سے رحلت فرمایا...
05/06/2025

دی لجنڈ اف جی پی ایس جہانگیر اباد
سابق ہیڈ ٹیچر استاد الاساتید
سر حسین گل صاحب طویل علالت کے بعد دنیاء فانی سے رحلت فرمایا گۓ
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نماز جنازہ کل بروز جمعرات 5/6/2025بوقت10 بجے گاڈی بابا مقبرہ تخت بھاٸ میں ادا کی جاۓ گی-

شیر کا بچہ نکلا ابراہیم تراوری عمر صرف 37  سال افریقہ کا نیا وزیراعظم جس نے مغرب کے تمام سفارتخانے بند کر دیے سمیت امریک...
30/05/2025

شیر کا بچہ نکلا
ابراہیم تراوری عمر صرف 37 سال
افریقہ کا نیا وزیراعظم جس نے مغرب کے تمام سفارتخانے بند کر دیے سمیت امریکہ اور انکو کہا کہ افریقہ افریقیوں کا ہے افریقی اپنے وسائل اور معدنیات پر امریکی فرانسی قبضہ برداشت نہیں کریں گے اگر ٹرمپ نے لڑنا ہے تو اسکے الفاظ سیم سیم وہی تھے we will Fight یہ ایک مسلمان افریقی حکمران بنا ہے کہتا ہے کہ میں حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ کی طرح درد برداشت کر سکتا ہوں یہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کو اپنا آئیڈیل مانتا ہے اس وقت سارا افریقہ لیبیا ایتھوپیا یعنی جہاں جہاں بلیک لوگ ہیں وہ سارے اس کے ساتھ کھڑے ہو گے ہیں یہ کیپٹن بھی تھا یہ اپنے بیان پر اس طرح ڈٹ کر کھڑا ہے کہ اس نے کہا ہے کہ دنیا کو ہماری ضرورت ہے ہمیں دنیا کی نہیں اور کہتا ہے کہ میرا ایمان ہے لا الہ الا اللہ الله اكبر
اس نے اپنے ملک کا سوچا اپنی عوام کا سوچا
ورنہ یہ بھی لندن اور امریکہ میں اپنے لئے جائیدادیں بنا سکتاتھا.

20/05/2025

الحمدللّٰہ ربّ العالمین
:
سب تعریفیں اللّٰہ تعالیٰ کے لئے ہیں جو 'تمام' جہانوں کو پالنے والا ہے۔

....إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون…..😰....‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○....😰                   ( غم کی خ...
20/05/2025

....إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون…..😰....‏○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○....😰
( غم کی خبر )😭
نصرت درہ گاؤں ٹانگوں سے تعلق رکھنے والے حاجی شہاب الدین کا بیٹا، گوہر رحمٰن کا بھتیجا اور ماسٹر محیب اللہ کا چاچازاد بھائی فرحان خان وفات پا گیا ہے
مرحوم کا نمازِ جنازہ کل بروزِ منگل دوپہر 3:00 بجےآبائی گاؤں ٹانگوں میں اداکیاجائگا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام فرمائے اور ان کے قبر کو اپنے اور اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے نور سے منور فرمائے اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔🙏😰

اعلان نماز جنازہ 💔💔💔💔نصرت درہ سے تعلق رکھنے والے (حال ہی رھائشی ضلع چارسدہ غنی خان روڑ مڑوندی خسرو خان کلے ) حاجی گل زاد...
14/05/2025

اعلان نماز جنازہ 💔💔💔💔
نصرت درہ سے تعلق رکھنے والے (حال ہی رھائشی ضلع چارسدہ غنی خان روڑ مڑوندی خسرو خان کلے ) حاجی گل زادہ کا بیٹا اور حاجی گل ،خلیل الرحمن ترکان کا بھتیجا لعل محمد سعودی عرب میں کار ایکسیڈنٹ میں وفات پا چکا ہیں مرحوم کا نمازہ جنازہ کل 15/5/2025بوقت 2:00pmپر ضلع چارسدہ غنی خان روڑ مڑوندی خسرو خان کلے میں ادا کیا جائیگا ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثم آمین

Address

Shehzad Kaly Jehangir Abad Tehsil Takhatbhai Zilla Mardan
Mardan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajik Union Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category