11/08/2026
بونیر
آج پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے ملک نورسلیم خان مروت نے بونیر میں بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی اور تعزیت کی۔
ملک نورسلیم خان مروت نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ دے۔ آمین۔