Wasda panjaab

Wasda panjaab Vibes of panjaab❤️

29/05/2026

@�:“Every love story has something it depends on. This one depended on a clay pot. Bringing visuals to life for the story behind Paar Chanaa De.
So the Sohni who crosses the Chenab every night… may the Chenab keep her safe one night too.” ��
This refers to the famous Punjabi folk love story “Sohni Mahiwal,” where Sohni crossed the Chenab River at night using a clay pot to meet her lover

18/05/2026

گاؤں �

07/05/2026

سکون �

اِس پرندے کو آپ اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں؟
03/05/2026

اِس پرندے کو آپ اپنی زبان میں کیا کہتے ہیں؟

aey technology bachpan ech Kinney Kinney use keti
28/04/2026

aey technology bachpan ech Kinney Kinney use keti

مرلاں کیتے قتل تھیندنصلح کیتے ایکڑ لگدن ۔۔سانحہ میٹھو بنڈو۔۔یہ ہے وہ ٹکڑا جس کی وجہ سے آج بھکر  مٹھو بنڈو  میں 5 افراد ج...
25/04/2026

مرلاں کیتے قتل تھیندن
صلح کیتے ایکڑ لگدن ۔۔
سانحہ میٹھو بنڈو۔۔

یہ ہے وہ ٹکڑا جس کی وجہ سے آج بھکر مٹھو بنڈو میں 5 افراد جانبحق اور 2 افراد شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل جانبحق ہونے والوں میں ایک ہی گھر کے 3 افراد باپ اور 2 بیٹے لیکن یہ ٹکڑا یہیں پڑا رہے گا 😭
اللہ پاک ہم سب پہ رحم کریں ۔۔۔۔۔

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں ’ہیٹ برسٹ‘ کی وارننگ؛ راتوں میں اچانک گرمی بڑھنے کا خطرہ محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں...
25/04/2026

محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں ’ہیٹ برسٹ‘ کی وارننگ؛ راتوں میں اچانک گرمی بڑھنے کا خطرہ

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید ہیٹ ویو کے ساتھ ساتھ ایک نایاب موسمیاتی رجحان ’ہیٹ برسٹ‘ (Heat Burst) کی پیشگوئی کر دی ہے، جس کے باعث رات کے اوقات میں درجہ حرارت اچانک انتہائی بلند سطح پر پہنچ سکتا ہے۔

ہیٹ برسٹ کیا ہے؟

موسمیاتی ماہرین کے مطابق ’ہیٹ برسٹ‘ ایک ایسی صورتحال ہے جس میں بارش برسانے والے بادل (Thunderstorm) ختم ہوتے وقت فضا سے خشک اور ٹھنڈی ہوا کو تیزی سے زمین کی طرف دھکیلتے ہیں۔ جب یہ ہوا بلندی سے نیچے آتی ہے تو فضائی دباؤ کے باعث یہ سکڑ کر شدید گرم ہو جاتی ہے اور زمین پر پہنچتے ہی کسی دھماکے کی طرح گرم ہوا کی لہر پیدا کرتی ہے۔ اس عمل کے دوران چند ہی منٹوں میں درجہ حرارت 10 سے 20 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب صفر ہو جاتا ہے۔

موجودہ صورتحال اور الرٹ:
محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق:

پاکستان میں سپر ال نینو کے اثرات کی وجہ سے رواں سال مئی اور جون میں گرمی کے پچھلے کئی ریکارڈ ٹوٹنے کا امکان ہے۔

جنوبی پنجاب (خصوصاً ملتان)، سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقوں میں ’ہیٹ برسٹ‘ کے بننے کے واضح امکانات موجود ہیں۔

شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رات کے وقت بھی اچانک گرمی کی صورت میں احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور پانی کا زیادہ استعمال کریں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ غیر معمولی موسمی تبدیلی موسمیاتی تغیر (Climate Change) کا نتیجہ ہے، جس سے انسانی صحت کے ساتھ ساتھ فصلوں اور لائیو اسٹاک کو بھی شدید نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔

25/04/2026

سکون �

25/04/2026

���

سکون💞🍂
22/04/2026

سکون💞🍂

Address

Dakkhana Khas Mian Chunno Chuck No 44/15L
Mian Channun

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasda panjaab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category