Gull novels

Gull novels if this gift is for me then plz no need u are enough for me no need of these things Every goodbye don't have a tight hug.

Some have hesitation, some have tears, some have a awkward smile, some have so many untold words, some have ego, some have misunderstanding. But every goodbye have a sad story and you never know which one is your goodbye.

19/09/2025
19/09/2025

ن لیگ سے اختلاف اپنی جگہ مگر یہ کارنامہ قابلِ تعریف ہے

08/09/2025

گلوکاری کے وقت گلوکاری اور خدمت کے وقت خدمت۔۔ حدیقہ کیانی💚سرحد کے اس پار بھی سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ وہاں کے فنکار...
08/09/2025

گلوکاری کے وقت گلوکاری اور خدمت کے وقت خدمت۔۔ حدیقہ کیانی💚
سرحد کے اس پار بھی سیلاب نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ وہاں کے فنکار اپنے لوگوں کی مدد کے لیے موجود ہیں۔ ہمارے ہاں بھی گنے چنے ہی سہی لیکن کئی فنکار اپنے لوگوں کی مدد کو پہنچ رہے ہیں۔ ان میں حدیقہ کیانی ہر بار بازی لے جاتی ہیں۔ روایتی سیاستدانوں کے برعکس ایسے لوگوں کی خدمت کم از کم کسی ووٹ کی محتاج نہیں ہوتی۔ عام رضاکاروں اور ایسے لوگوں کی مدد طبیعت پر گراں بھی نہیں گزرتی۔ ورنہ یہ احسان جتانا کہ 'آپ نے بریانی کھائی یا نہیں؟ یہ سیب فلاں صاحب نے بھیجے ہیں، وغیرہ' تکلیف دہ لگتا ہے۔
Adeeb Yousufzai
ادیب یوسفزئی

06/09/2025

✨ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ ✨
اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر۔

ربیع الاول کا پیغام...
زبان پر درود، دل میں محبتِ رسول ﷺ۔
آئیے درود پاک سے اپنی زندگیوں کو روشن کریں

اپنے قدموں کا دھون عطا کیجیے ہم مریضوں کو آب شفاء چاہیے صلی اللّٰہ علیہ وسلم
06/09/2025

اپنے قدموں کا دھون عطا کیجیے
ہم مریضوں کو آب شفاء چاہیے
صلی اللّٰہ علیہ وسلم

ایک وقت آئے گا اللّٰہ ان لوگوں کو تمھارے سامنے لا کھڑا کرے گا جو تمھیں تکلیف دینے والے ہیں اور جنہوں نے بے گناہ تمھاری آ...
02/09/2025

ایک وقت آئے گا اللّٰہ ان لوگوں کو تمھارے سامنے لا کھڑا کرے گا جو تمھیں تکلیف دینے والے ہیں اور جنہوں نے بے گناہ تمھاری آنکھوں کو نم کر ڈالا ۔پھر ان پر زمین تنگ کر دی جائے گی ۔بےشک اللہ بڑا انصاف کرنے والا ہے

02/09/2025

Papa's princess 😘❣️

27/08/2025

ہیڈقادر آباد کو بچانےکیلئےپیچھے بند کو 3 مقامات سےاڑایا جا چکا ہے تا کہ کچھ سیلابی پانی ہیڈ کے اوپری علاقہ سے گزر جائےاسکےباوجودخطرہ مزیدبڑھتاچلا جا رہا ہے، پانی چاہے ہیڈ کے باہر سے گزرےیا اندر سے، آنا تو یہاں ہی اسلئے یہ سیلاب اسوقت ایک ناقابل بیان آفت بن چکا ہے

Address

University Road Sargodha
Miani

Telephone

03001199133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull novels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category