Sajid shh 101

Sajid shh 101 Exploring Mianwali Asalam-0-Alekum & Welcome to all viewers. Thanks for Your visit.

07/05/2026
07/05/2026

ڈونل ٹرمپ کی ملاقات کے بعد احتشام کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے شہباز شریف میانہ والا اگئے۔۔احتشام سے مختصر گفتگو اور سیخ کی تعریف بھی کی

06/05/2026

پیارے دوست مظہر شاہ کی خوفناک چڑیل سے لڑائی،چڑیل کو کیا دھمکی دی وڈیو دیکھیں۔

02/05/2026

مٹھہ خٹک کے غریب نوجوان احتشام کی بریانی کی مشہوری سن کر ڈونل جے ٹرمپ کی آمد، خانوالہ کے لوگ بھی حیران، بریانی کی خوب تعریف کی۔

30/04/2026

458*520

26/04/2026

*عیسی خیل: 📢*
ثناء اللہ ولد خدا بخش جٹ کنیرا کے گھر سے دو گداگر پیشہ ور خواتین کمرے سے 92 ہزار روپے نقد ثناء اللہ کا شناختی کارڈ اٹھا کر چلتی بنیں موصوف سودا سلف لینے گھر سے نکلے اور انکی وائف بچوں کو سکول چھوڑنے کے لیئے نکلیں کچھ دیر بعد دو پیشہ ور گدا گر خواتین گھر میں داخل ہوئیں گھر میں سات آٹھ سال کا بچہ موجود تھا دونوں کمرے میں داخل ہوئیں اور کمرے سے 92 ہزار روپے نقد ثناء اللہ کا شناختی کارڈ لیکر گھر سے نکل گئیں اگر بچے کے سامنے لائی جائیں تو وہ پہچان سکتا ہے.
📌*نوٹ:*
*خدارہ یہ مُصلی مرد، عورتیں گھروں میں اندر داخل ہونے سے روکیں یہی لوگ آپ کی پریشانی کا باعث بن سکتے ہیں شکریہ*
پوسٹ کو آگے ضرور شیئر کریں ۔

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sajid shh 101 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share