Mianwali weather

Mianwali weather بدلتے موسم کی صوت حال سے آگاہ رہنے کے لیے لاٸک اور فالوں کریں شکریہ.

استغفراللہضلع بھکر ۔۔چاندنی چوک ۔جنڈانوالہ و دیگر علاقوں میں شدید ژالہ باری
05/09/2026

استغفراللہ
ضلع بھکر ۔۔چاندنی چوک ۔جنڈانوالہ و دیگر علاقوں میں شدید ژالہ باری

05/09/2026

میانوالی میں موسلا دھار بارش شروع ہوگئی

23/08/2026

گھبرائیں نہیں، میرے اور آپکے معاملات جس کے سپرد ہیں
وہ بہت غَفُورُ الرَّحِیم ہے وہ سب بہتر کر دے گا۔
ان شاء اللہ ❤️

22/08/2026

میانوالی میں تیز بارش
شروع
موسم خوشگوار

22/08/2026

آج شام سے رات کے دوران تحصیل عیسی خیل کی موسمی صورت حال اچھی بارش کہ چانسز ہیں ۔

ہم صرف معلومات یا راۓ دے سکتے ہیں
تمام فیصلوں کا حتمی اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے

20/08/2026

خوشخبری 😍
جنوبی پنجاب میں 23 سے 25 اگست کے دوران بارشیں متوقع ہیں " ان شاءاللہ " 😊

20/08/2026

میانوالی شہر میں بارش۔

14/08/2026

میانوالی کے انتہائی جنوب مشرقی اور انتہائی شمال مشرقی حصوں میں بادل بنے ہوئےہیں
اگلے چند گھنٹوں کے دوران مشرقی پہاڑی بیلٹ کے قریبی علاقوں میں موسلادھار بارش کے امکانات رہیں گے ان شاء اللہ ۔

13/08/2026

میانوالی کہیں کہیں تیز بارش جاری
بادلوں کی مومنٹ شمال مشرقی حصوں کیطرف
ممکنہ طور پر متاثر ہونیوالی علاقے اگلے ایک گھنٹے کے دوران سمند والا سمندی والا سوانس پائی دلیوالی موچھ تری خیل ہوسکتے ہیں
زون ایریاز سمندی والا سمند والا سوانس کے جنوب مشرقی حصے ہوسکتے ہیں ۔

Address

Alvi Street Mianwali
Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mianwali weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category