11/03/2026
مرکزی ماتمی جلوس 2026
21 رمضان المبارک شہادت مولا علی شیر خدا
بارہ امام بارگاہ سے برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا مرکزی امام بارگاہ درگاہ مکھن شاہ پر اختتام ہوا ہر سال کی طرح اس سال بھی پیام ولایت اسکاؤٹ میرپور خاص کے جوانوں نے بھرپور انداز سے پولیس اور رینجرز کے ساتھ ملکر اپنی ڈیوٹی انجام دیں مولا آپ سب کی ڈیوٹی اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے الہیٰ آمین یارب العالمین