Photographer & Videographer Union Mirpur - PVUM

Photographer & Videographer Union Mirpur - PVUM Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Photographer & Videographer Union Mirpur - PVUM, Photography Videography, Mirpur.

السلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج مورخہ 26 جنوری بروز سوموار فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے ڈپٹی جن...
28/02/2026

السلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج مورخہ 26 جنوری بروز سوموار فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شفاقت علی کی طرف سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے سرپرست اعلیٰ راجہ ابرار صاحب نے کی،یونین کے صدر محمد ناظم کی قیادت میں تمام عہدیداران نے شرکت کی اور اجلاس میں یونین کے اہم پہلوؤں پر گفتگو کی گئی۔ اجلاس کے اختتام پر کھانے کا انتظام بھی کیا گیا تھا ۔

27/02/2026
اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج مورخہ 20 جنوری بروز منگل فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین میرپور کی کا...
26/02/2026

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج مورخہ 20 جنوری بروز منگل فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین میرپور کی کابینہ کو اسلام گڑھ کے اراکین کی طرف سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں یونین کے سرپرست اعلیٰ راجہ ابرار صاحب اور یونین کے صدر محمد ناظم کی قیادت میں تمام عہدیداران نے شرکت کی ۔اور چکسواری سیکٹر کے فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر احباب نے بھی شرکت کی اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اسلام گڑھ کی طرف سے سینئر نائب صدر عابد حسین نے تقریب سے خیالات کا اظہار کیا اور یونین کے صدر محمد ناظم نے تمام شریک افراد کا شکریہ ادا کیا اور یونین کے جنرل سیکرٹری محمد شبیر نے شریک اراکین کے سوالات کے جوابات دیے اور فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر یونین کی رجسٹریشن اور یونین کی مستقبل کی منصوبہ بندی سے آگاہ کیا اور تمام اراکین کو اختلافات کو بھلا کر ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنے کی ہدایت کی جس پر تمام شرکاء نے فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر یونین کی کابینہ کی مجموعی کارکردگی کو سراہا اور اعتماد کا اظہار کیااجلاس کے اختتام پر میڈیا پرسن سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل سیکرٹری محمد شبیر نے یونین کے فوائد اور مقاصد کو بیان کرتے ہوئے تمام اراکین کو بلا امتیاز ساتھ لے کر چلنے کا
عزم دہرایا اجلاس کے بعد تمام شرکا کے لیے طعام کا انتظام بھی کیا گیا ۔

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے آج مورخہ 14 جنوری بروز بدھ مجلس عاملہ کی فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین ...
25/02/2026

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے آج مورخہ 14 جنوری بروز بدھ مجلس عاملہ کی فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین میرپور کے صدر محمد ناظم کے سٹوڈیو آمد جس میں یونین کی مجلس عاملہ کے اراکین نے چئیرمن ندیم چیمہ اور وائس چیئرمین چوہدری ندیم کے ہمراہ شرکت کی اوریونین کی رجسٹریشن کے حوالے سے مبارکباد پیش کی اور عائندہ کی پالیسی دریافت کی جس پرفوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے جنرل سیکرٹری محمد شبیر نے مستقبل کی منصوبہ کے متعلق بریفیگ دی جس پر مجلس عاملہ کے اراکین نے کابینہ کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اعتماد کا اظہار کیا ۔

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج مورخہ 13 جنوری بروز منگل فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے صدر محمد ...
24/02/2026

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج مورخہ 13 جنوری بروز منگل فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے صدر محمد ناظم اور سرپرست اعلیٰ راجہ ابرار صاحب کی طرف سے یونین کی کابینہ کی بہترین کارکردگی اور بہتر پالیسی بنانے پر کابینہ کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔

السلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے آج مورخہ 12جنوری بروز سوموار فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر یونین میرپور(PVUM ...
22/02/2026

السلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے آج مورخہ 12جنوری بروز سوموار فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر یونین میرپور(PVUM )کے صدر محمد ناظم اور سینئر نائب صدر عابد حسین ۔جنرل سیکرٹری محمد شبیر ،سیکرٹری مارکیٹنگ اینڈ مینجمنٹ محمد حسیب اور لیگل ایڈوائزرکی ایس ایس پی میرپور خرم اقبال سے ملاقات۔

فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے سرپرست اعلیٰ راجہ ابرار صاحب کی سٹی پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عامر فاروق سے بھی ملاقا...
21/02/2026

فوٹوگرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے سرپرست اعلیٰ راجہ ابرار صاحب کی سٹی پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او عامر فاروق سے بھی ملاقات یونین کے چند آہم پہلو پر گفتگو ۔

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج مورخہ 9 جنوری بروز جمعہ فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے سرپرست اعل...
20/02/2026

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج مورخہ 9 جنوری بروز جمعہ فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے سرپرست اعلیٰ راجہ ابرار صاحب کی ضلع میرپور کے کمشنر صاحب اور ڈپٹی کمشنر سے ملاقات کی اور یونین کے چند آہم امور پر گفتگو کی ۔

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین میرپور (PVUM ) کے تمام اراکین کے لئے ...
19/02/2026

اسلام علیکم جناب امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے آج فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین میرپور (PVUM ) کے تمام اراکین کے لئے بڑا دن ہے۔
آج مورخہ 8 جنوری 2026 بروز جمعرات فوٹو گرافر اور ویڈیو گرافر یونین کے سرپرست اعلیٰ راجہ ابرار صاحب کی طرف سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں یونین کے صدر محمد ناظم ،سینئرنائب صدر عابد حسین ،جنرل سیکرٹری محمد شبیر ،نائب صدر راجہ نعیم انجم ،
ڈپٹی جنرل سیکرٹری شفاقت علی ۔سیکرٹری فنانس احسان الحق ،سیکرٹری ،
اطلاعات فرمان علی ،اور سیکرٹری مارکیٹینگ اور مینجمنٹ محمد حسیب نے شرکت کی یونین کے جنرل سیکرٹری محمد شبیر نے سرپرست اعلیٰ راجہ ابرار صاحب کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ پیش کیا ۔یونین کے سرپرست اعلیٰ نے باقائدہ یونین کی رجسٹریشن کا علان کیا اور یونین کے تمام اراکین کو مبارکباد پیش کی اور یونین کی کابینہ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے مزید محنت کرنے پر زور دیا ۔
وینیو ۔راجہ سٹوڈیو

Address

Mirpur
10250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Photographer & Videographer Union Mirpur - PVUM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share