Uzman Writes

Uzman Writes "Speak only when your words are more beautiful than the silence•"

04/06/2024

❤🔥

۔

۔










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈



02/06/2024

❤🔥

۔

۔










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈



Call now to connect with business.

جمعہ مبارک
22/02/2024

جمعہ مبارک

ہم ہجر والوں کی ذات ہمیشہ کسی ایسے رقص میں رہتی ہے جو ہمیں بس زلیل کرتا ہے..!!! ہم ساری رات محو رقص رہتے ہیں...!! ہمارے ...
15/02/2024

ہم ہجر والوں کی ذات ہمیشہ کسی ایسے رقص میں رہتی ہے جو ہمیں بس زلیل کرتا ہے..!!! ہم ساری رات محو رقص رہتے ہیں...!! ہمارے خواب ہمارے سامنے گھنگھرو باندھے ناچ رہے ہوتے ہیں..!! اور ہم خود کو سمجھانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے مسلسل تھک رہے ہوتے ہیں...!!! مگر ہمارا وجود تھک نہیں پاتا ! ہم چاہ کر بھی کچھ لمحے سو نہیں پاتے ..!! ہماری !!! اذیتیں ہی شاید ہمیں زندہ رکھتی ہیں..💔

اپنی انکھوں سے کئی شور سنا سکتے ہیںرہ کے خاموش بھی ہم شور مچا سکتے ہیںدوست دشمن یا اور کوئی رشتہ ہوصرف وہ کیجئے جو آپ نب...
14/02/2024

اپنی انکھوں سے کئی شور سنا سکتے ہیں
رہ کے خاموش بھی ہم شور مچا سکتے ہیں
دوست دشمن یا اور کوئی رشتہ ہو
صرف وہ کیجئے جو آپ نبھا سکتے ہیں
ہم کو دنیا کے اجالوں سے بہت نفرت ہے
ہم چمکتا ہوا سورج بھی بجھا سکتے ہیں.

22/01/2024

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

‏”لوگ کسی مجلس میں بیٹھیں اور اللہ کی یاد نہ کریں، اور نہ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ( درود ) بھیجیں تو یہ چیز ان کے لیے حسرت و ندامت کا باعث بن سکتی ہے۔ اللہ چاہے تو انہیں عذاب دے، اور چاہے تو انہیں بخش دے“۔
‏(جامع ترمذی،۳۳۸۰)

اور جہاں ہمسفر کی بات آئے تو ہمیشہ اپنے اللّٰـہ سے ایک رحم دل ہمسفر مانگاکرو جو تمہاری غلطیوں کو معاف کرنے کی ہمت رکھتا ...
13/01/2024

اور جہاں ہمسفر کی بات آئے تو ہمیشہ اپنے اللّٰـہ سے ایک رحم دل ہمسفر مانگاکرو جو تمہاری غلطیوں کو معاف کرنے کی ہمت رکھتا ہو،
جو اگرچہ تجھ سے محبت نا بھی کر سکے تو اُس میں انسانیت ضرور ہو کیونکہ جس میں انسانیت ہوتی ہے وہ کسی کو دکھ نہیں دے سکتا...🫶🖤

✍️ Uzman Writes

اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتی تخلیق کرتے ہیں....جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ھوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا....مگ...
25/12/2023

اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتی تخلیق کرتے ہیں....جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ھوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا....مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں...وہ ہمارے لفظوں ,خیالوں اور دعاؤں کا عکس ہوتا ہے.....!!!

Address

Mirpur
0002345

Telephone

+923433375365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Uzman Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Uzman Writes:

Share

Category