Sweetie Jutt

Sweetie Jutt � وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُزِلُّ مَن تَشَاءُ�
۔

06/04/2026
08/12/2025

Ducky Bhai proud of you 😅

09/11/2025

تکلیف دے کر مُحبت جتلانا، ٹانگ کاٹ کر بِیساکھی دینے کے مترادف ہے...🍂🖤

Follow
07/11/2025

Follow

Check out 🪶Zahra🪽’s video.

07/11/2025

25/06/2024

اگر پاکستان کے 25 کروڑ لوگوں میں سے صرف 15٪ لوگ روزانہ 50 روپے کا جوس پیں تو روزانہ کے حساب سے تقریباً 187500000روپیہ اور یہ حساب سے مہینے بھر میں تقریبا "56 ارب" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں
تو یہ "56 ارب" روپے
ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....
اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ تقریباً
"36 ارب" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...
آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...
گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "36 ارب" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...
"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."
پھلوں کے رس کے کاروبار سے 1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔
مقامی اپناو،
قوم کو طاقتور بنائیں ...





















یہ اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.
-كولگیٹ نہیں تھا تو کیا پاکستان میں لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟
فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب پاکستانی عورت کالی تھی؟
مقامی اپنائے ملک بچاے
اگرتمام پاکستانی 150دن تک کوئی بھی غیر ملکی سامان
نہیں خریدے ...
تو پاکستان دنیا کا دوسرا سب سےامیر ملک بن سکتا ہے ..
صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے 2 روپے 1 ڈالر کے برابر
ہو جائیں گے ..
ہم سب کو مل کر
یہ کوشش آزمانی چاہئے
كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.

23/06/2024

🤍🫠💯

Address

Multan

Website

https://youtube.com/@sweetiejuttb?si=Ha6ndQnRw-iSNLP7

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sweetie Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sweetie Jutt:

Share

Category