Gull__edits

Gull__edits Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gull__edits, Multan.

ہمارے معاشرے میں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہ...
04/08/2022

ہمارے معاشرے میں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ہو جاتی ہے اور سچ بولو تو بے ادبی ہو جاتی ہے اور کچھ نہ بولو تو منافقت ہو جاتی ہے
Gull__edits
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ㅤ ❍ㅤ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Share with people.
Follow my account.
.
.

.


ہمارے بعد بھی شامیں حسیں بہت ہوں گی ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے گا تیراShare with people.Like comment Follow my account......
15/07/2022

ہمارے بعد بھی شامیں حسیں بہت ہوں گی ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے گا تیرا
Share with people.
Like comment
Follow my account.
.
.

.


ہم ایک شہر میں ہیں اور رابطہ یہ ہےبوقت زلزلہ ہم ایک ساتھ ہلتے ہیں🖤Share with people.Follow my account...   .            ...
12/07/2022

ہم ایک شہر میں ہیں اور رابطہ یہ ہے
بوقت زلزلہ ہم ایک ساتھ ہلتے ہیں🖤
Share with people.
Follow my account.
.
.

.


میری زندگی کا ذاتی تجربہ ہے کے جو بدتمیز، بد لحاظ، اور خود غرض لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی میں کامیاب رہتے ہیں اور اپنی ز...
09/07/2022

میری زندگی کا ذاتی تجربہ ہے کے جو بدتمیز، بد لحاظ، اور خود غرض لوگ ہوتے ہیں وہ اپنی زندگی میں کامیاب رہتے ہیں اور اپنی زندگی اپنی مرضی کے مطابق گزارتے ہیں۔ یہاں تک کے اُن کی اِن عادات کی وجہ سے کسی کی ہمت بھی نہیں ہوتی کے اُن کو کچھ کہہ بھی سکیں۔۔۔۔۔🍂
Share with people.
Follow my account.
.
.

.


*تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🌼🖤✨*Share with people.Follow my account...   .                                 ...
08/07/2022

*تعلقات ہمیشہ دل سے رکھیں ،مطلب سے نہیں۔۔🌼🖤✨*
Share with people.
Follow my account.
.
.

.


*اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر🙃🥀*Share with people.Follow my account...   .                                 ...
06/07/2022

*اگر تو میرا نہیں تو مجھے دکھائی نہ دیا کر🙃🥀*
Share with people.
Follow my account.
.
.

.


*✍🏻 - ”نا محرم کے عشق میں اس قدر فساد ہے، جس کا احاطہ سوائے رب العالمین کے کوئی نہیں کر سکتا۔ اور یہ ایسا مرض ہے کہ جو پ...
05/07/2022

*✍🏻 - ”نا محرم کے عشق میں اس قدر فساد ہے، جس کا احاطہ سوائے رب العالمین کے کوئی نہیں کر سکتا۔ اور یہ ایسا مرض ہے کہ جو پہلے عاشق کا دین برباد کرتا ہے، پھر ہو سکتا ہے اس کی عقل اور اس کا جسم بھی برباد کر دے۔“*
Share with people.
Follow my account.
.
.

.


‏کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہوجاتے ہیں ہم سمجھ ہی نہیں پاتے کہ ہم کس چیز سے ناخوش ہیں اپنی زندگی سےاپنے ح...
04/07/2022

‏کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہوجاتے ہیں ہم سمجھ ہی نہیں پاتے کہ ہم کس چیز سے ناخوش ہیں اپنی زندگی سےاپنے حالات سےیا پھر اپنے آپ سے💔🔥
Share with people .
..
..
..
Follow me......
....

03/07/2022

جو چیز مرنے کے بعد تمھارے بغیر چل جائے ...زندگی میں بھی اسے اپنے بغیر چلنے دو🍁🍂Share with 3 people....Follow me............
02/07/2022

جو چیز مرنے کے بعد تمھارے بغیر چل جائے ...زندگی میں بھی اسے اپنے بغیر چلنے دو🍁🍂
Share with 3 people....
Follow me..........

ایک المیہ یہ بھی ہے کہ اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے ۔۔۔یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں اکثر گرد اور اچھ...
01/07/2022

ایک المیہ یہ بھی ہے کہ اچھی کتابیں اور اچھے دل ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے ۔۔۔
یہی وجہ ہے کہ اچھی کتابیں اکثر گرد
اور اچھے دل اکثر
ٹھوکروں میں رہتے ہیں____!!!
Share with 3 people
Follow my account

مجھے الٹے عشق کی تلاش ہے۔جو نفرت سے شروع ہو اور محبت پہ ختم ہوShare with 3 peopleFollow me 💔                            ...
30/06/2022

مجھے الٹے عشق کی تلاش ہے۔
جو نفرت سے شروع ہو اور محبت پہ ختم ہو
Share with 3 people
Follow me

💔

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gull__edits posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share