01/09/2025
Please support as much as you can.
جب زمین پانی میں ڈوبتی ہے تو امید صرف انسانیت سے زندہ رہتی ہے۔
ہزاروں خاندان ہماری مدد کے منتظر ہیں۔ 🙏
چاہے آپ کپڑے دیں، کھانا دیں، دوائیاں دیں یا ہائیجین کٹس — ہر ایک تعاون کسی کی زندگی میں آسانی اور سکون لا سکتا ہے۔
آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی کے لئے کھانے کی پلیٹ، سوکھا بستر اور نئی زندگی کی کرن بن سکتا ہے۔
آئیں مل کر ہاتھ بڑھائیں، کیونکہ ہم سب کی تھوڑی سی قربانی کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے۔